اعلی درجے کی تلاش
کا
4752
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/09/22
سوال کا خلاصہ
کیا مکان کے لیے لئے گئے قرضه الحسنه (لون) کی رقم موجود هونے کی صورت میں اس کا خمس دینا هے یا نهیں؟
سوال
مکان بنانے کے لیے لئے گئے قرضه الحسنه کی رقم کو میں نے بینک میں رکھا هے اور کئی بار اس میں کچھه مبلغ کا اضافه کیا هے اور کبھی اس میں سے کچھه رقم نکالی هے اور ایک سال گزرنے کے بعد موجوده رقم، ابتدائی مبلغ سے کم هے مجھے کتنی رقم کا خمس دینا چاهئِے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا