Please Wait
کا
5317
5317
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/07/10
سوال کا خلاصہ
جو شخص ایک رکعت دیر سے نماز جماعت میں شرکت کرتا هے، کیا اسے امام کی چوتھی رکعت میں تشهد اور سلام میں امام کی پیروی کرتے هوئے تشهد اور سلام کو پڑھنا چاهئیے؟
سوال
جو شخص ایک رکعت دیر سے نماز جماعت میں شرکت کرتا هے، کیا اسے امام کی چوتھی رکعت میں {جبکه اس کی تیسری رکعت هے} تشهد اور سلام پڑھنے میں امام کی پیروی کرنی چاهئیے اور کیا اس کے لیے تشهد پڑھنا واجب هے یا مستحب ؟ سلام پڑھنے میں پیروی کرنے کا کیا حکم هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے