جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:گوناگون)
-
کیا ایسے مریض پر روزہ واجب ہے جسکے لئے روزہ مضر ہے ؟
5156 2019/06/12 حقوق و احکامعلما اسلام اور مراجع تقلید کے فتوؤں کے مطابق ایسے شخص پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے کہ جس کے لئے روزہ رکھنا واقعی نقصان دہ ہو [ 1 ] ۔ قرآن کریم اس سلسلہ میں فرماتا ہے : جو کوئی تم میں سے مریض ہو یا سف