اعلی درجے کی تلاش
کا
5999
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/01/01
 
سائٹ کے کوڈ fa13087 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 20358
سوال کا خلاصہ
میں، مدتوں تک، خون ریزى تمام هونے کے بعد، غسل حیض کرتى تھى لیکن اس کے بعد ایک دن تک ذردرنگ کے ترشحات جارى تھے اور میں اب سمجھ گئى هوں که یه داغ حیض شمار هوتے هیں، اب میرى تکلیف کیا هے؟
سوال
سلام علیکم، میں مدتوں تک، خون ریزى بند هونے کےبعد، غسل حیض کرتى تھى، لیکن اس کے بعد ایک دن تک زرد رنگ کے ترشحات جاری تھے، مجھے معلوم نهیں تھا لیکن تازه معلوم هوا که خون بند هونے کے بعد یه داغ حیض شمار هوتے هیں­ میں اپنى ساتھیوں سے سوال کرتى تھى اور وه کهتى تھیں که یه قلیل ترشحات حیض شمار نهیں هوتے هیں­ اب میرى تکلیف کیا هے؟ کیا میرى ان تمام برسوں کے اعمال باطل هیں؟ جو ممانعتیں ایک حائض پر عائد هوتى هیں، وه میں نے انجام دى هیں ان کا کیا هوگا؟ مجھے کیا کرنا چاهئے مهربانى کرکے میرى رهنمائى فرمایئے، شکریه
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا