Please Wait
کا
5129
5129
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/01
سوال کا خلاصہ
کیا میں اپنے جهیز کے ایک حصه کو اپنى تنخواه کے پیسوں سے خرید سکتى هوں؟ میرے شوهر اس کے مخالف هیں اور کهتے هیں پورے جهیز کو آپ کے خاندان والے خریدنے چاهئے اور میں راضى نهیں هوں: کیا میں اس کى مرضى کے خلاف عمل کرسکتى هوں؟
سوال
میں ایک سرکارى ملازمه هوں اور تنخواه لیتى هوں میں نے اپنے جهیز کا ایک حصه اپنى تنخواه سے آماده کیا هے میرے شوهر کهتے هیں که پورے جهز کو آپ کے خاندان والے خرید نے چاهئے اور میں راضى نهیں هوں که تم اپنى تنخواه سے جهیز خریدلیں کیا آپ کى نظر میں میرے شوهر، میرى آمدنى کے پیسوں کے بارےمیں راضى هونے یا نه هونے کا حق رکھتے هیں؟ اور یا میں بعض موارد جو خلاف شرع بھى نهیں هیں، مثال کے طور پر جهیز اور تحفه وغیره خرید نے میں اپنے شوهر کى مرضى کے خلاف عمل کرسکتى هوں؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے