Please Wait
کا
4759
4759
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/01
سوال کا خلاصہ
بعض اوقات میں روبه قبله بیٹھ کر ائمه اطهار(ع) کےساتھ گفتگو کرتا هوں، ایسے مواقع پر میں اپنےبدن میں ایک خاص حالت محسوس کرتا هوں اور بقول معروف میرے بدن کے رونگٹے کھڑے هوتے هیں، یه حالت کس چیز کى علامت هے؟
سوال
کبھى میں روبه قبله بیٹھ کر ائمه اطهار (ع) کے ساتھ گفتگو کرتا هوں، یا کربلا کى طرف رخ کرکے اباعبدالله الحسین (ع) کى خدمت میں سلام بھیجتا هوں، ایسے مواقع پر میں اپنے بدن میں ایک خاص حالت محسوس کرتا هوں اور بقول معروف میرے بدن کے رونگٹے کھڑے هوتے هیں، یه حالت کس چیز کى علامت هے؟ ایک مداح نے کها هے که یه حالت اس کى علامت هے که اس لمحه میں ائمه اطهار (ع) هم پر نظر ڈالتے هیں اور همارى طرف توجه کرتے هیں اور همارے سلام کا جواب دیتے هیں، کیا یه بات صحیح هے؟ بهت بهت شکریه!
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے