اعلی درجے کی تلاش
کا
5852
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/04/21
 
سائٹ کے کوڈ fa1421 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4802
سوال کا خلاصہ
حرام مال کے ذریعه وقف کرنے کا کیا حکم هے ؟
سوال
حرام مال ( وه مال جسے فریب کے ذریعه دوسرے سے لے کیا گیا هے ) کے وقف کرنے کا کیا حکم هے ؟ کیا اس کا کام ( وقف) کے بعد هماری گردن پر کو ئی حق الناس هے یا نهیں هے ؟
ایک مختصر

وقف اسی صورت میں صحیح هے جب وقف کرنے والا مال کا مالک هو [1] ۔ نتیجه میں ان اموال کا وقف کرنا جو دوسروں سے ذبر دستی ، ناحق اور دھوکه دے کر لیا گیا هے باطل اور غلط هے ۔ وقف کرنے والا اس مال کا ضامن هے اور اس کے ذمه حق الناس هے ۔ دوسرے الفاظ میں :

اس وقف کے ذریعه اس کی گردن سے حق الناس ساقط نهیں هوگا ۔



[1]  توضیح المسائل مراجع ، ج 2 ، صص 648 -647 ۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا