Please Wait
کا
7302
7302
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/17
سوال کا خلاصہ
کیا پیغمبر اسلام(ص) نے یه حدیث بیان فرمائی هے که: "اگر لوگ حضرت علی(ع) کی بعض کرامتوں کے بارے میں آگاه هوجائیں٬ تو وه خدا کے بارے میں کافر هوجائیں گے اور کهیں گے (نعوذ باالله) علی(ع) وهی خدا هے؟
سوال
سلام علیکم٬ میں نے سنا هے که اگر لوگ حضرت علی(ع) کے بارے میں بعض چیزوں اور کرامتوں سے آگاه هوجائیں تو خدا کے بارے میں کافر هوجائیں گے اور کهیں گے که (نعوذ باالله) علی وهی خدا هے! کیا یه مسئله صحیح هے؟ اور میں جاننا چاهتا هوں که یه کلام کس نے کها هے؟ میں نے نه جانتے هوئے ایک جگه کها هے که یه کلام رسول خدا(ص) نے فرمایا هے٬ میں یه جاننا چاهتاهوں که کیا میں نے پیغمبر اکرم(ص) کے بارے میں جهوٹ کها هے؟ مهربانی کرکے مجهے اس کا جواب اى میل کے ذریعه بهیجدیجئے اور میری راهنمائی کیجئے که ڈرتاهوں که میں نے ایک جهوٹی بات کو پیغمبر(ص) سے نسبت دی هے! شکریه
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے