اعلی درجے کی تلاش
کا
5246
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/04/06
 
سائٹ کے کوڈ fa1681 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4564
سوال کا خلاصہ
کیا اهل کتاب کے هاتھوں بنایا گیا انگور کا مربا کھانا جائز هے ؟
سوال
کیا امریکی کارخانه میں بنایا گیا انگور کا مربا کھانا حلال هے؟
ایک مختصر

مراجع عظام تقلید نے امریکی کارخانوں میں بنائے گے انگور کے مربا یا کلی طور پر غیر اسلامی ممالک میں بنائے گئے مربا سے استفاده کرنے کے بارے میں، حسب ذیل فتویٰ دیا هے:

حضرت آیت الله العظمی خامنه ای (مد ظله العالی):

اگر نشه آور هو اور یقین بھی نهیں رکھتے هو که غیر اهل کتاب کافر کا بدن مرطوب حالت میں اس کے ساتھـ لگ گیا هے، تو ذاتی طور پر کوئی حرج نهیں هے ـ

حضرت آیت الله العظمی ناصر مکارم شیرازی (مدظله العالی):

اس میں نشه آور مواد کی ملاوٹ نه هونے کی صورت میں کوئی حرج نهیں هے ـ

حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی (مدظله العالی):

اگر کسی غیر مسلم کا هاتھـ یا بدن کا کوئی اور ترعضو اس کے ساتھـ لگ گیا هو، تو اس کا کھانا جائز نهیں هے اور اس طرح اگر انگور کے رس کا دوتهائی حصه خشک هونے کا یقین نه رکھتا هو تو اس کا مربا کھانا جائز نهیں هے ـ والله اعلم ـ

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا