اعلی درجے کی تلاش
کا
16655
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/04/03
 
سائٹ کے کوڈ fa16912 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 23091
گروپ Exegesis
سوال کا خلاصہ
قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام پیغمبر وں کے نام پر ہیں ؟
سوال
قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام انبیائے الہی کے نام پر ہیں ؟
ایک مختصر

چھ سورے قرآن کریم میں پیغمبروں کے نام پر آئے ہیں : نوح،ابراھیم، یونس ، یوسف ،ھود اور محمد۔

البتہ مفسّرین روایات کی روشنی میں معتقد ہیں کہ قرآن کے بعض سورے مثلاً :طہ[1] یس؛[2] مدثر[3] اور مزّمل [4] سے مراد

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلّم کی ذات ہے لہذا یہ سورے بھی ایک طرح سے ان سوروں میں ہیں جو انبیائے الہی کے ناموں پر ہیں ۔

 

تفصیلی جواب کی ضرورت نہیں ہے

 

 


[1]  مکارم شیرازی؛ ناصر؛ تفسیر نمونہ؛ ج ۱۲ ص ۱۵۷ ؛ دارالکتاب الاسلامیہ تھران ؛۱۳۷۴ ش

[2]  ھمان؛ ج ۱۸؛ ص۳۱۵

[3]  حسینی ھمدانی؛ محمد حسین ؛انوار درخشان؛ ج۱۷ ص ۱۷۴ لطفی؛ تھران؛ ۱۴۰۴ ق؛

[4]  ایضاً ، ج ۱۷ ، ص ۱۴۹

 

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا