جوابات کا خزانہ(لیبل:قرآن)
-
آیت ’’ انا سنلقی علیک قولاً ثقیلا‘‘(مزمّل ۵) میں قول ثقیل سے کیا مراد ہے ؟
7432 2012/04/19 Exegesisآیت انا سنلقی علیکا قولا ثقیلا میں قول ثقیل سے مراد خود قران مجید ہے ؛ اگرچہ مفسرین نے قول ثقیل سے الگ الگ وضاحتیں فرمائ ہیں جن میں سے ہر الگ الگ پہلووں کی طرف ا اشارہ ہے لکین ایسا نظر اتا ہے کہ اس ق
-
آیت مبارکہ ’’ و جاء ربُّکَ والملکُ صفّاً صفّاً ‘‘میں صف کے کیا معنی ہیں ؟
7492 2012/04/19 Exegesisیہ لفظ اور اس کے مشتقات قراں کی دوسری آیتوں میں بھی استعمال ہوئے ہیں [ 1 ] ۔ صف کے معنی ایک لائن اور ایک صف میں چیزوں کو قرار دینا ہے مثلا لوگوں کی صف ، درختوں کی صف ( قطار ) [ 2 ] ۔ صفا اس آیہ م
-
قرآن کی عبارت میں (فبشرھم بعذاب الیم) ، کیوں آیا ہے جب کہ بشارت کے مثبت معنی ہوتی ہیں؟
8171 2012/04/18 Exegesisقرآن اور لغت میں لفظ ( بشارت ) اچھی اور بری دونوں خبر کے لئے آتاہے ، لیکن قرائن کی روشنی میں ان دونوں معنی میں سے ایک مشخص ہوتا ہے۔ قرآن کریم استعمال شدہ لفظ بشارت میں اندوہ ناک خبر ایک طرح کا استع
-
قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام پیغمبر وں کے نام پر ہیں ؟
15934 2012/04/03 Exegesisچھ سورے قرآن کریم میں پیغمبروں کے نام پر آئے ہیں : نوح ، ابراھیم ، یونس ، یوسف ، ھود اور محمد۔ البتہ مفسرین روایات کی روشنی میں معتقد ہیں کہ قرآن کے بعض سورے مثلا :طہ [ 1 ] یس ؛ [ 2 ] مدثر [ 3 ]
-
اب تک کس نے شیطان سےمقابلہ میں کامیابی حاصل کی اور کس طرح ؟
9010 2012/04/03 عملی اخلاققران کے مطابق شیطان صرف خدا کے مخلص بندوں پر مسلط نہیں ہوتا ۔ مخلص وہ لوگ ہیں جو اس درجہ پر پہنچے ہوئےہیں کہ شیطان انھیں گمراہ نہیں کر سکتا ـ شیطان سے مقابلہ کی بعض راہیں اور ضروری وسایل ہیں کہ انکے ذ