اعلی درجے کی تلاش
کا
7026
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/05/20
 
سائٹ کے کوڈ fa2167 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 8207
سوال کا خلاصہ
شریک حیات کو منتخب کرنے کا صحیح طریقه کیا هے؟
سوال
ایک مدت سے میں ایک لڑکی پر عاشق هو گیا هوں- بنیادی طور پر میں ایک مشکل پسند انسان هوں، لیکن جب میں نے اس لڑکی کو پهلی بار دیکھا،تو میں اس پر فریقته هوگیا- میں دو تین بار اسے دیکھنے گیا ، لیکن ابھی تک میرے دل و دماغ پر چھائی هوئی هے- وه مجھے نهیں پهچانتی هے اور نهیں جانتی هے که میں اس سے پیار کرتا هوں، شائد وه مجھے پسند بھی نه کرے، میں نهیں سمجھتا که کیا کروں اور اس کے ساتھه کیسے بات کروں، لیکن وه میرے ذهن سے نهیں نکلتی هے- میرے پاس اس کا پته بھی نهیں هے اور شائد وه مالی لحاظ سے مجھه سے بهتر حالت میں هو- وه تنها لڑکی هے ، جس کو دیکھه کر میری زندگی بدل گئی هے، مهربانی کر کے میری راهنمائی فرمائیے-
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا