اعلی درجے کی تلاش
کا
17517
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/01/20
 
سائٹ کے کوڈ fa2397 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 7223
سوال کا خلاصہ
شوهر والی عورت کے زنا اور اس عمل سے پیدا هونے والے بچه کا حکم کیا هے؟
سوال
میں ایک شوهر والی عورت سے زنا کا مرتکب هوا هوں که یه ایک گناه کبیره هے اور اس فعل کے نتیجه میں ایک بچه بھی پیدا هوا هے ـ یه عورت مجھـ سے اظهار محبت کرتی هے جبکه وه تین بچوں کی ماں هے اور وه اپنے شوهر کو چھڑ کر میرے ساتھـ رابطه برقرار رکھنا چاهتی هے ـ وه کهتی هے: اس کا چوتھا بچه٬ جو ایک لڑکی هے٬ وه مجھـ سے هے! میں اس کام سے نجات حاصل کرنا چاهتا هوں٬ اس کے بارے میں توبه کرکے خدا کی طرف لوٹنا چاهتا هوں ـ لیکن اس عورت نے میرا قافیه حایت تنگ کیا هے٬ کچھـ سمجھـ میں نهیں آتا هے که کیا کروں؟ اس بچه کا حکم کیا هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا