Please Wait
کا
5419
5419
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/07/16
سوال کا خلاصہ
اگر وضو سے پهلے انسان کا چهره نجس هو تو کیا وضو کے پانی کے ذریعه نجاست دوسرے مقامات میں سرایت کر جائیں گی ؟
سوال
اگر کوئی شخص وضو کرے اور وضو کے بعد سے اس بات کا علم هو که اس کے چهره پر خون تھا چنانچه وضو کے بعد اگر اس نے دروازه کا دسته ، بجلی کا بٹن ، ٹی وی کے بٹن وغیره مس کیا تو کیا اس کے مس کرنے سے مذکوره اشیا نجس هوگیئں ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے