Please Wait
کا
5467
5467
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/10/13
سوال کا خلاصہ
مستحبی اعمال اور ذکر اگر اپنے وقت پر انجام نه پائے جائیں، تو کیا انھیں قضا کی صورت میں کسی اور وقت میں بجا لایا جاسکتا هے؟
سوال
اگر هم روزانه نوافل کو اپنے مقره وقت پر بجا نه لاسکے، تو کیا هم انھیں دوسرے کسی وقت پر قضا کی نیت سے بجا لاسکتے هیں؟ اس کے علاوه بعض نمازیں اور اوراد جو مخصوص اوقات پر پڑھے جاتے هیں (مثال کے طور پر ماه رجب کی بعض مستحب نمازیں) کیا ان کو کسی دوسرے وقت پر قضا کی نیت سے پڑھا جاسکتا هے؟ اگر نوافل شب قضا هو جائیں تو ان کی قضا کو بجالانے کے لئے کب تک وقت هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے