Please Wait
کا
6698
6698
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/12/13
سوال کا خلاصہ
نماز شب کی اھمیت اور اس کے آثار اور چھوٹے ھوئے نوافل اور ان کی قضا کا حکم کیا ھے؟
سوال
نوافل (نمازشب) کی اھمیت اور اس کے آثار بیان کیجئے ۔ چھوٹے ھوئے نوافل کا کیا حکم ھے؟ کیا ان کی قضاء ھے ؟ اگر ان کی قضا ھے تو کیا اس قضا کو کسی بھی وقت بجا لایا جاسکتا ھے؟ اگر کسی مریض سے نوافل چھوٹ جائیں تو اس کی قضاء کا حکم کیا ھے؟ کیا نوافل کی قضا میں ترتیب بھی شرط ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے