اعلی درجے کی تلاش
کا
5221
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/11/08
 
سائٹ کے کوڈ fa3077 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 10536
سوال کا خلاصہ
کیا مخصوص ایام میں٬ مثلا" لیلة الر غائب یا ماه رجب المرجب کے جمعوں کے دوران نماز جماعت اور جمعه میں شرکت کرنا افضل هے یا نماز کو فرادا بجالانا اور مستحب نمازوں کو فضیلت کے وقت میں بجالانا افضل هے اور نماز جماعت کی برتری کی صورت میں مستحب نمازوں کی برکتوں سے کیسے استفاده کیا جاسکتا هے؟
سوال
اس کے پیش نظر که بعض مستحب نمازوں کا وقت مغرب وعشا کی نمازوں کے در میان هے اور البته مساجد میں٬ مامومین کے وقت کی رعایت کے پیش نظر مستحب نمازوں کو پڑهنے کی فرصت نهیں هوتی هے٬ لهذا استدعا هے که مهر بانی کر کے وضاحت فر مائیے که کیا مخصوص ایام میں٬ جیسے لیلة الرغائب اور یا ماه رجب المر جب کے جمعوں اور جماعت میں شرکت کرنا افضل هے یا نماز کو فرادا صورت میں بجالانا اور مستحب نمازوں کے فضیلت کے وقت سے استفاده کرنا افضل هے اور نماز جماعت کی برتری کی صورت میں٬ مستحب نمازوں کی برکتوں سے کیسے استفاده کیا جاسکتا هے؟
خاص کر٬" رمضان المبارک کے ایام میں " عام طور پر غفیله نمازیں مساجد مین نهیں پڑهی جاتی هیں٬ اس سلسله میں اپنا نظریه بیان فر مائیے-
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا