Please Wait
کا
5296
5296
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/12/13
سوال کا خلاصہ
جو شخص ، پاؤں میں درد یا کسی دوسری بیماری کی وجه سے بیٹھے ھوئے نماز پڑھنے پر مجبور ھے ، کیا اس کی نماز صحیح ھے یا نھیں ؟ اگر صحیح نھیں ھے تو ھماری اس سلسله میں راھنمائی فرما ئیے ۔
سوال
میری ماں کے پاؤں میں درد ھے اور وه کھڑے ھوکر نماز نھیں پڑھ سکتی ھے اور بیٹھ کر نماز پڑھنے پر مجبور ھے ۔ کیا اس کی یه نماز صحیح ھے یا نھیں ؟ اگر صحیح نھیں ھے تو ھماری راھنمائی فرمائیے ۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے