اعلی درجے کی تلاش
کا
5022
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/01/09
 
سائٹ کے کوڈ fa3252 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 11734
سوال کا خلاصہ
کیا ایک ایسی انٹرنیٹ کی سائٹ میں سرمایه کاری کرنا جائز ھے ، جو سرمایه کار کو ھرماه ، اس کے سرمایه کا دس سے تیره فیصدی نفع ادا کرتی ھو اور کیا یه نفع حاصل کرنے میں کوئی حرج ھے ؟
سوال
ایک انٹر نیٹ سائٹ کسی غیر ملکی کمپنی سے متعلق ھے ، میں نے اس میں اپنانام درج کرایا ھے ۔ یه کمپنی ھر ماه ، سرمایه کار کے سرمایه کا دس سے تیره فیصدی منافع اداکرتی ھے ۔ جھاں تک مجھے علم ھے ، اس کمپنی کاکام صرافی یعنی پیسوں کا لین دین ھے ، لیکن یه کمپنی ، دوسری کمپنیوں کے مانند کام نھیں کرتی ھے که جو زیاده نفع کمانے کے لئے دوسروں کو اس کا ممبر بننے پر مجبور کرتی ھیں ۔ بظاھر ، یه کمپنی سرمایه کاروں کو ادا کرنے والے نفع سے زیاده منافع کماتی ھے لیکن اضافی منافع کو بچا کے رکھتی ھے تاکه ، اگر کسی مھینے میں کمپنی کو خساره ھو ، تو اس بچائے ھوئے منافع سے اس کی تلافی کرے اور سرمایه کاروں کو نقصان سے دوچار ھونے سے بچائے ، لیکن اس کے بدلے میں اس مھینه میں آٹھ فیصدی کے بجائے صرف ڈیڑھ فیصدی منافع دیتی ھے، کیا اس قسم کی شراکت مضاربه شمار ھوتی ھے ؟ کیا اس صورت میں حاصل کیا گیا نفع شرعاً جائز ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا