Please Wait
کا
5233
5233
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2013/08/27
سوال کا خلاصہ
جو پیسے ھم نے قرضه پر دئے ھیں، کیا ھمیں ان کا خمس ادا کرنا چاھئے؟
سوال
میرےپاس کچھ پیسے تھے، وه میں نے کسی کو قرضه کے طور پر دئے ھیں سال خمس کے وقت وه پیسے مجھے نھیں ملے ھیں اور مجھے ان پیسوں کو خرچ کرنے کی اشد ضرورت ھے، ان کے خمس کے بارے میں کیا حکم ھے؟ کیا مجھے پھلے ان پیسوں کا خمس ادا کرنا چاھئے اور پھر اپنی ضرورت کو پورا کرنا چاھئے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے