Please Wait
کا
6228
6228
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/03/10
سوال کا خلاصہ
کیا اسلام کی طرف سے تائید کیاگیا علم، دینی علم ھے یا کمسٹری، طبابت، فزیکس وغیره جیسے تمام علوم بھی اس میں شامل ھوتے ھیں؟
سوال
قرآن مجید کی آیات اور اھل بیت {ع} کی سنت اور احادیث میں علم حاصل کرنے کی کافی ھمت افزائی کی گئی ھے۔ سوال یه ھے که کیا اسلام کی طرف سے تائید کئے گئے علم میں یونیور سٹیوں اور دوسرے تعلیمی اداروں میں پڑھائے جانے والے علوم اور انسانی علوم، جیسے: کمسٹری، فزیکس، ریاضی وغیره بھی شامل ھیں یا صرف دینی علوم اور علم فقه مورد نظر ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے