اعلی درجے کی تلاش
کا
5161
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/04/11
 
سائٹ کے کوڈ fa4327 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 13111
سوال کا خلاصہ
اگر کسی شیعه نے {عدم آگاھی کی وجه سے} اپنے اعمال کو اھل سن٘ت مذھب کے مطابق انجام دیا ھو، تو اس کا فریضه کیا ھے؟
سوال
میں ایک آذری گھرانه میں پیدا ھواھوں، لیکن چونکه میرے گھر کے افراد دینی احکام کے پابند نھیں تھے، اس لئے میں نے اپنے دینی مسائل کو اھل سن٘ت سے سیکھا اور ایک مدت تک اسی پر عمل کرتا رھا۔ لیکن جب بعد میں، میں نے اپنے مذھب، یعنی مذھب شیعه کو پھچان لیا، تو اس کے مطابق عمل کرنے لگا، اب جو اعمال میں نے ایک مدت تک اھل سن٘ت کے فقه کے مطابق انجام دئے ھیں، ان کے بارے میں کیا حکم ھے؟ کیا مجھے ان کی قضا بجا لانی چا ھئے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا