Please Wait
کا
6396
6396
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/01/10
سوال کا خلاصہ
اگر امام علی (ع ) معصوم ھیں تو ان کے ، مناجات میں استغفار کر نے کے کیا معنی ھیں ؟
سوال
نھج البلاغه میں آیا ھے علی (ع ) اپنے پروردگار سے مناجات کرتے تھے اور یه دعا پڑھتے تھے: “«اللهم اغفر لی ما أنت أعلم به منی، فإن عدت فعد علیّ بالمغفرة، اللهم اغفرلی ما وأیت من نفسی و لم تجد له وفاء عندی، اللهم اغفر لی ما تقربت به إلیک بلسانی ثم ألفه قلبی، اللهم اغفر لی رمزات الألحاظ و سقطات الألفاظ، و سهوات الجنان و هفوات اللسان».
“ خداوندا ! میرے بارے میں جس چیز سے تو مجھ سے زیاده آگاه ھو ، اس کے بارے میں مجھے بخش دینا ، خداوندا ! جو وعدے میں نے اپنے آپ سے کئے ھیں اور ان کو پورا نھیں کیا ، ان کے لئے بھی مجھے بخش دینا ، خداوندا ! اگر میں نے اپنی زبان سے اپنے آپ کو تیرے نزدیک کیا ھے اور میرے دل نے اس کی مخالفت کی ھے ، تو مجھے اس کے لئے بھی بخش دینا ، خداوندا !میری بیھوده نگاھوں اور کلام اور میری غلطیوں کو بخش دینا ۔ “
اس سے معلوم ھوتا ھے که حضرت علی (ع ) دعویٰ کرتے ھیں که خداوند متعال ان کی بھول چوک اور خطاؤں وغیره جیسے گناھوں کو بخش دے گا ، اور یه ان کی نسبت آپ کی طرف سے دعویٰ کئے جانے والی عصمت کے منافی ھے !

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے