Please Wait
کا
4996
4996
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/05/05
سوال کا خلاصہ
کیا کسی شخص کے مسلمان ھونے کے بارے میں دو یھودیوں کی شھادت قابل قبول ھے؟
سوال
ایک یھودی کے مسلمان ھونے کے دو یھودی شھادت دیتے ھیں، کیا ان کی شھادت قابل قبول ھے؟ دو عیسائی شھادت دیتے ھیں که ایک عیسائی یا یھودی یا مجوسی مسلمان ھوا ھے، ان دو افراد کی شھادت کیسی ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے