اعلی درجے کی تلاش
کا
6227
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/05/20
 
سائٹ کے کوڈ fa6470 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 24492
سوال کا خلاصہ
اگر نجس فرش کو دھونا ممکن نہ ھو تو کیا کرنا چاہئے؟
سوال
اگر فرش کے بیچ میں پیشاپ گرا ھو اور فرش کو دھونا ممکن نہ ھو تو کیا کرنا چاھیئے ؟
ایک مختصر

نجس شدہ لباس، کمبل یا فرش کو پاک کرنے کا تنہا طریقہ پانی سے دھونا ھے-[1] اور اگر نجس شدہ فرش کو پانی سے دھونا ممکن نہ ھو تو فرش نجس ہی رھے گا اور نجس شدہ جگہ پر رطوبت کی حالت میں کوئی چیز نہیں لگنی چاھئے- اور فرش کی نجاست کسی دوسری چیز میں سرایت نہیں کرنی چاھئے- اس کام کے لئے نجس شدہ فرش پر کوئی کپڑا رکھا جاسکتا ھے تا کہ دوسری مرطوب چیزیں اس نجس شدہ جگہ سے نہ مل جائیں-


[1] - توضیح المسائل {المحشی للامام الخمینی} ج۱،ص۵۴،س:۷۳ وص ۱۱۸-

 

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا