جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:جن)
-
خداوند متعال کیوں جنات کے مانند خیالی مخلوقات کو وجود بخشتا ہے؟ اور دوسری جانب ، بیان کرتا ہے کہ یہ جنات صرف خدا کی اجازت سے نقصان پہنچاتے ہیں؟
8403 2012/06/20 کلام قدیمجنات ، ایک ایسی مخلوق ہے ، جس کی خلقت کے بارے میں قران مجید ارشاد فرماتا ہے : اور جن کو ہم نے اس { خلقت ادم } سے پہلے گرم اور دہکتی اگ سے پیدا کیا ہے- اس بنا پر جنات حقیقی مخلوقات ہیں ، جن کی ہدایت کے