جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:مفاهیم قرآنی)
-
اس آیات میں (۔۔۔ اذا ما اتقوا۔۔۔)، تکراری لفظوں کا معنی کیا ہے؟
5745 2019/06/12 قرآناس آیت میں تقوا کے بارہ میں ، مفسران کے درمیاں اختلاف ہیں۔ بعض لوگ نے اسے تاکید پر حمل کیا ہے ؛ کیونکہ تقوا ، ایمان اور صالح عمل کی اہمیت کا تقاضا یہ ہے کہ اس پرجدی اور مکرر طور پر تاکید ہو۔ ایک گرو
-
رزق کے بارے میں کونسی روایت موجود ہے؟ رزق حلال حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں؟ افزائش رزق کے لئے کونسی دعائیں موجود ہیں؟
14781 2015/05/21 رزقلوگوں کے عام تصور کے خلاف کہ رزق کو صرف اس کے مادی مصادیق میں استعمال کرتے ہیں ، روایتوں میں لفظ رزق وسیع معنی میں استعمال ہوا ہے اور خدا وند متعال کی تمام نعمتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ خواہ وہ نعمت مادی ہ
-
نفس، روح، جان، عقل،اور ذہن و فطرت کے درمیان کیسا رابطہ ہے؟
17039 2015/05/21 اسلامی فلسفہکبھی ان الفاظ کا مراد ایک ہی چیز ہےاور تمام اشارے ایک حقیقت کی طرف ہیں یعنی وہی وجود اور انسان کی حقیقت ، کبھی ان سے مختلف معنی ارادہ کئے جاتے ہیں اور ان الفاظ میں سے ہر ایک ، نفس کے مختلف مراتب و مقا
-
کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟
11696 2015/05/03 نظری عرفانجو شخص قران مجید کی ایات ، پیغمبر اکرم ص اور اہل بیت ع کے کلام پر غور کے ساتھ توجہ کرے ، بیشک اسے عرفان کے قلمرو میں بہت ہی بلند اور عمیق مطالب ملیں گے اور عرفانی سیر و سلوک کے بارے میں فراوان اداب و
-
کیا اسلام سے پہلے لفظ " اللہ" کا استعمال ہوتا تھا؟
7302 2015/04/16 پروردگار. نامها و ویژگی هالفظ اللہ علم اور ذات اقدس پروردگار کا مخصوص نام ہے۔ عرب ، دوران جاہلیت میں بھی اس لفظ سے اشنا تھے۔ مکہ کے مشرکین خدا کا اعتقاد رکھتے تھے۔ لیکن اس کے باوجود بتوں کو قرب الہی حاصل کرنے کا وسیلہ جانتے ت
-
کیا جس کا رابطہ خدا سے زیادہ ہو وہ زیادہ بلا و مصیبت سے دوچار ہوتا ہے؟
6733 2015/04/05 ابتلا و امتحانشیطان ، فرزندان ادم کا قسم خوردہ دشمن ہے کہ اس نے خدا کی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ فرزندان ادم کو ہر گز نہ چھوڑے گا یہاں تک کہ انھیں گمراہ کردے گا ، صرف مخلص انسان پر تسلط کی طاقت نہیں رکھتا ہے۔ ا
-
اولیائے الہی کی زندگی میں درد و رنج کا فسلفہ کیا ہے؟
7857 2015/04/05 ابتلا و امتحانخلقت کا مقصد ، مخلوقات کو کرامت و بخشش عطا کرنا ہے۔ یہ مقصد شرور و بلاؤں کے ساتھ منافات نہیں رکھتا ہے ، کیونکہ اولا: جس عالم میں ہم قرار پائے ہیں ، وہ عالم مادہ ہے اور عالم مادہ کی خصوصیات میں سے ایک
-
کیا اسلامی منابع میں بھی یہودیوں کی کتاب مقدس کے مانند حضرت داؤد[ع] پر ایک بے گناہ انسان کے قتل اور زنائے محصنہ کی تہمت لگائی گئی ہے ؟
6317 2015/02/12 Exegesisکتاب مقدس میں ایک داستان نقل کی گئی ہے ، جس میں حضرت داود [ ع ] کے بارے میں نا روا نسبتیں دی گئی ہیں ، جن میں شہوانی نظر ڈالنے ، زنائے محصنہ اورایک بے گناہ انسان کو قتل کرنے کا منصوبہ شامل ہے۔ بعض اس
-
قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق حلال ھونے کے علاوہ طیب یعنی پاک بھی ھونا چاہئے۔ حلال اور پاک میں کیا فرق ہے؟
16382 2014/06/22 قرآنی علومصحیح لغات [ 1 ] کے مطابق لفظ طیب کے معنی پاک و پاکیزہ ہیں۔ ابن منظور اس معنی کو قبول کرنے کے ضمن میں اعتقاد رکھتے ہیں کہ لفظ طیب وسیع معنی میں استعمال ھوتا ہے اور مختلف مواقع پر ان موارد کے متناسب اس
-
کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟
9674 2014/06/22 قرآنی علومتاریخ کے اہم حصوں کو نقل کرنا اور ان کے بارے میں اگاہی پیش کرنا قران مجید کے تربیتی طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے کہ مختلف مواقع پر مختلف مناسبتوں کے بارے میں اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ وہ مواقع ، جن کے
-
قرآن مجید کی آیات میں سے ایک آیہ شریفہ میں آیا ہے کہ یہ قرآن اس سے پہلے والی آسمانی کتابوں میں بھی موجود ہے، کیا یہ ممکن ہے؟
9217 2014/05/24 Exegesisایہ شریفہ: و انہ لفی زبر الاولین [ 1 ] میں لفظ انہ کے ضمیر ہ کے بارے میں کئی احتمال پائے جاتے ہیں کہ ہم ذیل میں اشارہ کرتے ہیں: 1۔ شاید اس سے مراد ، وہ خبر ہے ، جس کے بارے میں اس ایت سے پہلے ذکر ایا
-
فریضہ حج بجالانا کب شروع ھوا ہے؟
9157 2014/03/19 Exegesisروایات کے مطابق حج بجا لانے کی سابقہ تاریخ طولانی ہے اور اس کی تاریخ حضرت ادم علیہ السلام کی پیدائش سے کئی سال پہلے تک پہنچتی ہے۔ جب حضرت ادم علیہ السلام نے حج بجالانے کا کام مکمل کیا ، جبرئیل نے ان س
-
باوجودیکہ دین اسلام تنہا برحق دین ہے، تو قرآن مجید میں کیوں دوسرے ادیان کے پیرؤں کی نجات ممکن ھونا اعلان کیا گیا ہے؟ کیا اس آیہ شریفہ سے عیسائیوں کے بہشت میں داخل ھونے کے مطلب کو استخراج کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ معنی اسلام کے صحیح دین ھونے سے تضاد نہیں رکھتے ہیں؟
8742 2014/03/19 Exegesisاسلام کی تعلیمات میں ابتدا سے ہی مقدس ترین متن ﴿قران مجید﴾ میں اس مطلب کا اعتراف کیا گیا ہے کہ اگر غیر مسلموں کے بعض گروہ اپنی پاک فطرت پر زندگی بسر کریں ، نیک کام انجام دیں اور حقیقی طور پر دین اسلام
-
بہشت اور جہنم میں دن اور رات کی کیفیت کیا ہے؟
10240 2014/03/19 Exegesisقران مجید کی بعض ایات میں موت کے بعد عذاب و نعمتوں کی طرف اشارہ کرتے ھوئے انھیں دن اور رات کے دوران قرار دیا گیا ہے۔ ایک ایہ شریفہ میں یوں ایا ہے: « النار یعرضون علیها غدوا و عشیا » ؛ [ 1 ] وہ جہنم جس
-
قرآن مجید کی بعض آیات میں مسلمانوں سے کفار اور مشرکین کو بخش دینے کی سفارش کی گئی ہے، لیکن دوسری آیات میں ان سے جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، کیا یہ ایک قسم کا تعارض نہیں ہے؟
11735 2014/03/19 Exegesisاس سوال پر ہم دو حصوں میں بحث و تحقیق کرتے ہیں: الف: کافروں کو عفو و بخشش کرنا قران مجید کی بہت سی ایتوں میں اس مطلب کے بارے میں تاکید کی گئی ہے کہ کفار اور مشرکین کو اتمام حجت اور برہان کی وجہ سے خ
-
اگر یہ طے پایا ہے کہ دعا کرنے سے مشکلات حل ھو جائیں تو زندگی میں خود ہمارا رول کیا ہے؟
6219 2014/02/12 نظری اخلاقدین اسلام ، ظاہر و باطن کو اکھٹا کرنے کا دین ہے ، مادی اور معنوی امور کو اکھٹا کرنے کا دین ہے۔ جس طرح پروردگار عالم ، ھوا اور بادلوں کا خالق ہے اور بارش کچھ قوانین کے تحت برستی ہے جنھیں پروردگار عالم
-
کیا نذر کرنے سے تقدیر بدل سکتی ہے؟
11014 2014/01/22 کلام قدیمقضا ئے الہی دوقسم کی ھوتی ہے ، ایک حتمی تقدریر الہی ہے ، جو لوح محفوظ سے متعلق ہے اور دوسری لوح محو و اثبات سے متعلق ہے۔ لوح محو و اثبات والی تقدیر الہی قابل تغییر ہے ، یعنی اس پر لکھی گئی قضا و قدر ت
-
حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سب سے پہلے سجدہ کرنے والے فرشتہ کا کیا نام تھا؟
12665 2014/01/18 حدیثفرشتوں میں سے کس فرشتہ نے سب سے پہلے حضرت ادم ﴿ع﴾ پر سجدہ کیا ہے ؟ ایک ایسا موضوع ہے ، جس کے بارے میں ہمیں شیعہ اور سنی منابع میں کوئی مطلب نہیں ملا۔ لیکن شیعوں اور سنیوں کی بعض تفسیر کی کتابوں میں اس
-
نا محرم سے ہاتھ ملانے اور چھونے اور پردہ نہ کرنے کی سزا کیا ہے؟
12631 2013/12/19 حقوق و احکامہماری دینی کتابوں میں ، مذکورہ سوال میں ذکر کئے گئے گناھوں کے اخروی سزائیں بیان کی گئی ہیں کہ ہم یہان پر اس سلسلہ میں چند روایتوں کی طرف اشارہ کرنے پر اکتفا کرتے ہیں: الف﴾ نا محرم سے ہاتھ ملانا: پیغ
-
دینی عقل تک پہنچنے کے لئے آپ کونسے عملی طریقوں کی تجویز کرتے ہیں؟
5873 2013/08/13 عملی اخلاققابل بیان ہے کہ علم ، ایمان اور عمل کے درمیان دائمہ رابطہ موجود ہے ، انسان اس وقت دینی عقل تک پہنچتا ہے جب جس قدر وہ سمجھتا ہے اور جانتا ہے اس پر عمل کرتا ہے- روایتوں میں ایا ہے کہ: جو کچھ جانتے ھو اس
-
عقل کیا ہے اور اس کے وجود کی کیا دلیل ہے؟
29156 2013/08/13 کلام قدیمعقل ، اگاہی کا وہ نور ہے ، جو ادراک کے تمام ارکان ( حواس ، تصورات ، فکر ، حافظہ وغیرہ ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے اپ سے عدم غفلت ہے او
-
قرآن مجید کے مطابق انسان کی کن طریقوں سے آزمائش کی جاتی ہے؟
18358 2013/08/13 Exegesisخداوند متعال قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے: میں نے انسانوں کو پیدا کیا ہے تاکہ ان کی ازمائش کروں کہ ، ان میں سے کون بہتر عمل انجام دیتا ہے- خدا کی ازمائش و امتحان کا مفہوم ، ہماری ازمائشوں سے مختلف ہے
-
روح اور بدن کے درمیان کس قسم کا رابطہ ہے؟
12316 2013/04/09 اسلامی فلسفہروح اور بدن کے درمیان رابطہ کے بارے میں قابل ذکر ہے کہ بدن ، روح اور نفس کے مراتب کا ایک مرتبہ ہے اور اسی وجہ سے حقیقت میں بدن ، روح اور نفس کے اندر ہے نہ یہ کہ روح بدن میں موجود ھے ، کیونکہ حکمت متعا
-
کیا حضرت عیسی {ع} نے حضرت محمد {ص} کے آنے کی بشارت دی ہے؟ اور کیا انھوں نے فرمایا ہے کہ صرف میرا ایمان لانے والا ہی بہشت میں داخل ھوگا، یا یہ کہ انجیل میں تحریف کی گئی ہے؟
13149 2013/03/18 کلام قدیمقران مجید نے صراحت کے ساتھ بیان کیا ہے کہ حضرت عیسی { ع } نے اپنے بعد احمد نام کے پیغمبر کے انے کی بشارت دی ہے- لیکن یہ امر قابل بحث ہے کہ یہ بشارت اسی انجیل میں موجود تھی یا کسی دوسری جگہ پر- اس سلس
-
حضرت مریم اور آسیہ {س} نے کب اور کیسے وفات پائی ہے اور انھیں کہاں پر دفن کیا گیا ہے؟
15070 2012/11/20 تاريخ بزرگانجب فرعون ، اسیہ کے ایمان کے بارے میں با خبر ھوا ، اس نے کئی بار اسے منع کیا اور اصرار کرتا تھا کہ وہ حضرت موسی { ع } کے دین سے دست بردار ھوکر ان کے خدا کو چھوڑ دے- لیکن اس ثابت قدم خاتون نے ہر گز فرعو
-
روزہ انسان پر کون سے تربیتی اثرات ڈالتا ہے؟
14860 2012/11/20 روزه و رمضانروزہ ، تزکیہ نفس ، انسان کے اپنے نفس پر غلبہ پانے اور نفسانی خواہشات سے مبارزہ کرنے کی ایک قسم کی مشق ہے- روزہ جسمانی فوائد کے علاوہ انسان کے انفرادی اور اجتماعی لحاظ سے تربیتی اور تعمیری فوائد رکھت
-
سید کی غیر سید سے ازدواج کا کیا حکم ہے؟
14115 2012/11/19 تاریخ فقہسید لڑکیوں اور عورتوں کی غیر سید مردوں سے شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے- اور ضروری نہیں ہےکہ سادات عورتیں اور لڑکیاں صرف سید مردوں سے شادی کریں- [ 1 ] اور کسی مرجع تقلید نے اس قسم کی ازدواج کو حرام ق
-
کیا ممکن ہے، کہ کسی فرد کے اندر بعض ارواح داخل ہوجائیں؟ "دفاعی تابشوں" سے کیا مراد ہے؟
7205 2012/09/20 نظری عرفانحلول اور تناسخ کا مسئلہ جنت اور جہنم اور معاد سے انکار کرنے کے مترادف ہوںے کی وجہ سے دین اسلام میں باطل قرار دیا گیا ہے۔ لیکن ارواح کی حاضری ، اور ان کے ساتھ ایک خاص رابطہ برقرار کرنا اگرچہ غیر شرعی ع
-
کیا خداوند متعال کی حکمت کو ثابت کیا جاسکتا ہے؟
6870 2012/09/20 کلام قدیمفلاسفہ اور متکلمین نے خداوند متعال کی صفات کو ثابت کرنے کے لئے کچھ طریقے بیان کئے ہیں ، عقلی دلیل اور افاق کا مطالعہ ان ہی طریقوں میں سے ہے- ان استدلالوں سے ، خلقت کی بیہودگی کی نفی اور نظم و انتظام ک
-
عقل اور جذبات میں سے کون مکمل تر ہے؟ کیا ان میں سے صرف ایک کی بنا پر فیصلہ کیا جاسکا ہے؟
10181 2012/09/20 کلام قدیمسب سے پہلے قابل توجہ ہے کہ عقل ، دل ، جذبات اور شہود وغیرہ میں سے ہر ایک کی اصلی اور متعالی ثقافت میں اپنی خاص تعریف اور مقام ہے اور یہ ایک دوسرے کے خلاف نہیں ہیں ، لیکن اصلی نکتہ یہ ہے کہ غور وفکر کے
-
ائمہ اطہار{ع} اور علماء کا شعر کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟
13339 2012/09/19 حقوق و احکامبعض لوگ تصور کرتے ہیں کہ اسلام ، شعر و شاعری سے مطابقت نہیں رکھتا ہے ، جبکہ یہ توہم کے علاوہ کچھ نہیں ہے- بیشک ، شعر کا ذوق اور شاعری کا فن ، انسان کے دوسرے وجودی سرمایوں کے مانند ، اس صورت میں قابل
-
کیا صرف سفر کرنا ہی ، وضو کے بدلے تیمم کرنے کے لیے کافی ہے، اس سلسلے میں شیعوں کا نظریہ کیا ہے؟
7426 2012/09/19 حقوق و احکامایات قران اور ائمہ معصومین ) ع ( کی تعلیمات کے مطابق ، شیعہ امامیہ کا نظریہ ، یہ ہے کہ: سفر کے دوران مسافر کو پانی مہیا ہونے کی صورت میں وضو کرنا چاھیئے اور اگر پانی مہیا نہ ہو تو تیمم کرنا چاھیئے۔
-
موت کے بعد انسان کی روح کسی حیوان میں منتقل ھوتی ہے، یا برزخ میں رہتی ہے؟
18935 2012/09/19 کلام قدیمموت کے بعد انسان کی روح کا کسی دوسرے انسان یا حیوان میں منتقل ھونا ، تناسخ کے قائل لوگوں کا اعتقاد ہے اور اسلام کے مطابق باطل اور مردود ہے- روح ، دنیا میں بدن سے جدا ھونے کے بعد عالم برزخ میں ایک مثال
-
حضرت ابراھیم {ع} کا اصلی باپ کون ہے؟
14830 2012/09/19 تاريخ بزرگانیہ سوال دو حصوں پر مشمل ہے: 1- حضرت ابراھیم { ع } کے بارے میں 2- تمام انبیا { ع } کے بارے میں پہلے سوال کے بارےمیں دو نظریے پائے جاتے ہیں: 1- بعض اہل سنت کا اعتقاد ہے کہ حضرت ابراھیم { ع } کا
-
ذکر سے کیا مراد ہے اور اس کی کتنی قسمیں ہیں؟
33740 2012/09/19 عملی عرفانخدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں ، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا ، دل کی نورانیت ، سکون قلب ، { خدا کی نافرمانی } کا خوف ، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طو