Please Wait
کا
5535
5535
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2009/03/02
سوال کا خلاصہ
منھه کو دھونے والی دوائوں کا ، جن میں تھوڑی مقدار میں الکحل استعمال ھوئی ھے، کیا حکم ھے؟
سوال
ایک ایسی دوا جس کے ذریعے منھه کو دھویا جاتا ھے۔ پانی کو منھه میں گُھما کر پھر ُکلّی کردی جاتی ھے ، اس دوائی میں تھوڑا الکحل استعمال ھوتا ھے اس کا کیا حکم ھے؟
ایک مختصر
وه الکحل جو معلوم نھیں ھے کھ وه اصل میں مست [1]کرنے والے مایعات میں سے ھے یا نھیں ، وه پاک کے حکم میں ھے اور ان مایعات کے استعمال اور خرید و فروخت میں جن میں وه ملا ھوا ھو کوئی اشکال نھیں ھے۔[2]
[1] یعنی الکحل کی نجاست میں دو چیزیں شرط ھیں:
الف) ۔ مایع ھونا ،
ب)، مست کرنا پس اگر وه ایسا الکحل ھو جو اصل میں مایع نھیں ھے اگر چھ وه مست کرنے والا بھی ھو ،وه پاک ھے اگر چھ اس کے مست کرنے کے لحاظ سے پینا حرام ھے۔
[2] توضیح المسائل مراجع ، ج ۱ ، ص ۱۴۵۔ استفتائات ،آیۃ اللھ العظمی خامنھ ای ، سوال ۳۰۲۔۳۰۴۔ ۳۰۵، ۳۰۶، اور ۳۰۷ چاپ جامعھ مدرسین۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے