Please Wait
کا
5920
5920
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2009/04/21
سوال کا خلاصہ
نا محرم سے گفتگو کرتے وقت مسکرانے کا کیا حکم هے ؟
سوال
نا محرم سے گفتگو کرتے وقت مسکرانے کا کیا حکم هے ؟
ایک مختصر
نا محرم سے مزاق کرنا یا اس کے سامنے اگر جنسی لذت کے قصد یا فساد کے خوف اور گناه میں مبتلا هونے کے همراه هو تو جائز نهیں هے اور اس میں اشکال هے ۔
اس سوال کے جواب میں که نامحرم کے ساتھ مزاق کرنے کا کیا حکم هے ، مراجع عظام فرماتے هیں : اگر جنسی لذت کے قصد کے ساتھ هو یا گناه میں مبتلا هونے کا ڈر هو تو جائز نهیں هے [1] -[2] ۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے