اعلی درجے کی تلاش
کا
5759
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/02/16
 
سائٹ کے کوڈ fa20035 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 21931
سوال کا خلاصہ
کیا خداوندمتعال فطری قوانین کی رعایت کرتا هے؟
سوال
علم، جهاں پر بھی نظر ڈالتا هے، بعض ایسی چیزوں کو پاتا هے جو کسی جادو یا سحر پر مشتمل نهیں هوتی هیں، اس بنا پر کیا خداوندمتعال فطری قوانین کی رعایت کرتا هے؟ هم اپنی موجوده زندگی میں کسی سحر و جادو کو واقع هوتے هوئے نهیں دیکھتے هیں،کسی پانی میں شگاف پیدا هوتے نهیں دیکھتے هیں، کسی کنواری کو بچے کو جنم دیتے هوئے نهیں دیکھتے هیں، کسی چاند کو دو ٹکڑے هوتے هوئے اور کوئی معراج واقع هوتے هوئے نهیں دیکھتے هیں۔ انسان همیشه ماضی اور مستقبل کے واقعات کے بارے میں جادو تصور کرتے هیں تاکه وه اپنی زندگی بسر کرنے والی دنیا میں اسے معنی بخشیں۔ به الفاظ دیگر، چونکه میں نے ان اتفاقات کو رونما هوتے هوئے نهیں دیکھا هے، پس کسی جادوگر نے انهیں انجام دیا هے۔ کیا اس کے یه معنی نهیں هو سکتے هیں؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا