جوابات کا خزانہ
-
فلاسفه اور متکلمین کی نظر میں معاد کی کیفیت کیا هے اور ان کں نظرمیں اس کو ثابت کرنے کے دلائل کیا هیں؟
6501 2011/12/10 کلام قدیم
-
اگر کوئی شخص نیک نیتی سے کسی کام کو خدا کی مرضی کے لئے انجام دینا چاهتا هو لیکن اس کام کو انجام دینے کے وقت مخلصانه نیت کافریضه ختم هوجائے، تو کیا اس کے باوجود خدا کے هاں اس کے لئے کوئی اجر هوگا؟
5424 2011/12/08 عملی اخلاق
-
بو على سینا، شیخ اشراق اور ملا صدرا کى نظر میں عالم خیال کیسا هے؟
7322 2011/12/08 اسلامی فلسفہ
-
خداوند متعال کے علم، عدالت اور حیات جیسے صفات کا انسان کی انهى صفات سے کیا فرق هے؟
6028 2011/12/07 کلام قدیم
-
نیک اور برے لوگوں کا ایک دوسرے کی نسبت سے حب و بغض کیسا هے؟
5647 2011/12/07 درایت حدیث
-
حدیث : "المھدی طاووس الجنة" کو اس حدیث کے ساتھـ کیسے جمع کیا جاسکتا هے، جو طاووس (مور) کی مذمت میں بیان کی گئی هے؟
6734 2011/12/07 درایت حدیث
-
انجیل میں کهاں پر نام " احمد" آیا هے؟
6373 2011/12/07 کلام قدیم
-
قرآن مجید میں بد ظنی کس معنی میں هے؟ اس کی علت، اثرات اور علاج کیا هے؟ بدظن افراد کی کیا خصوصیتیں هیں؟
7899 2011/12/07 عملی اخلاق
-
حضرت علی (ع) کے زمانے میں خمس کی فراهمی کے کون مسئول تھے؟
6021 2011/12/07 تاريخ بزرگان
-
کیا اس قسم کی کوئی روایت پائی جاتی هے که امام زمانه (عج) کا اسم مبارک سنتے وقت همیں اپنا هاتھـ سر پر رکھنا اور کھڑا هونا چاهئے؟
5407 2011/11/23 کلام قدیم
-
کیا یه روایت صحیح هے که "حضرت (امام مھدی) کے ظهور کے بعد سارے ائمه عدل و انصاف کی حکموت کریں گے؟
5389 2011/11/23 کلام قدیم
-
خداوند متعال نے کیوں پیغمبر اکرم (ص) کو عارضی ازدواج کا حکم نهیں دیا هے؟ کیا پیغمبر اکرم (ص) اور ائمه (ع) نے اس قسم کی ازدواج انجام دی هے؟
5869 2011/11/23 معصومین کی سیرت
-
اس حدیث کے معنی کیا هیں که : "اگر غیبت کرنے والا توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا"؟
6684 2011/11/23 درایت حدیث
-
کیا جائز نه هونے کے معنی حرام هونے کے هیں؟
4604 2011/11/23 حقوق و احکام
-
ائمه معصومین کی امامت کے بارے میں غیر مسلموں کے سامنے کو نسے دلائل پیش کئے جاسکتے هیں؟
5878 2011/11/23 کلام قدیم
-
کیا پیغمبر (ص) اور ائمه اطهار (ع) نے متعه انجام دیا هے؟
5302 2011/11/23 حقوق و احکام
-
کیا آیه شریفه : " فمااستمتعتم به منھن فاتوھن اجور ھن فریضۃ" عارضی ازدواج پر دلالت کرتی هے؟ اس آیه شریفه میں کیوں فعل امر سے استفاده نهیں کیا گیا هے؟
6333 2011/11/23 حقوق و احکام
-
ایک انسان کیسے خواب کی تعبیر بیان کرنے کی طاقت پیدا کرسکتا ھے؟
7695 2011/11/20 درایت حدیث
-
بهترین مستحب عمل، جو ایک مسلمان انجام دے سکتا ھے، کیا ھے؟
5596 2011/11/20 عملی اخلاق
-
کیا بنیادی خلیوں کی تحقیق کرنا حرام ھے؟
5067 2011/11/20 حقوق و احکام
-
اگر خریداری کرنے والا مسئول، خرید شده اشیاء کی بِل کو بدل کر اپنی کم تنخواه کی تلافی کرے، تو کیا اس کا یه اقدام شرعی ھے؟
4649 2011/11/20 حقوق و احکام
-
تقدیر کے بارے میں باخبر ھونا انسان کے نفع میں ھے یا نقصان میں؟
5290 2011/11/20 کلام قدیم
-
چاکلیٹ یا الکحل اور جلاٹین سے بنی ھوئی چیزوں کا کیا حکم ھے؟
5921 2011/11/20 حقوق و احکام
-
کیا نماز جماعت کے افعال میں عمداً امام سے سبقت حاصل کرنا نماز کے فرادی ھونے کا سبب بن جاتا ھے؟ ۲۔ کیا اگر انسان سهواً امام سے پهلے سجده سے سر اٹھائے، اور نھیں جانتا ھے که دوباره سجدے میں پهنچے یا نھیں، تو کیا اس کا دوباره سجده میں جانا واجب ھے؟ ۳۔ اگر سهواً کوئی کام امام سے پهلے انجام دے اور عمداً نه لوٹے تو کیا اس کی نماز فرادی ھوگی؟
4687 2011/11/20 حقوق و احکام
-
جو سپاهی فوجی ٹرنینگ کے لئے اپنے شهر سے کسی دوسرے شهر میں جاتے ھیں، ان کی نماز اور روزوں کا حکم کیا ھے؟
5353 2011/11/20 حقوق و احکام
-
قضا ھوئی نماز کو بلند آواز[جهر] میں پڑھنا چاھئے یا آهسته[ اخفات] پڑھنا چاھئے؟
5038 2011/11/20 حقوق و احکام
-
هم قبله کو کیسے معلوم کرسکتے ھیں؟
5720 2011/11/20 حقوق و احکام
-
کیا ٹِشو پیپر[tissue paper ] سے تطهیر کرنا ممکن ھے؟
5062 2011/11/20 حقوق و احکام
-
کیا انسان بدن کے تر ھونے کی حالت میں وضو یا غسل کرسکتا ھے ؟
4894 2011/11/20 حقوق و احکام
-
نوجوان کی افسردگی کی علامتیں اور ان کا علاج کیا ھے؟
7013 2011/11/20 عملی اخلاق
-
میرا باپ ایک کھیل کے میدان میں کام کرتا ھے، اس کھیل کے میدان کے هال کے وائٹ بورڈ سے گھر میں استفاده کرنے کا کیا حکم ھے؟
4787 2011/11/20 حقوق و احکام
-
کیا لمبے سفر کے دوران گاڑی چلاتے ھوئے موسیقی سن سکتے ھیں یا یه مسئله بھی لهو ولعب میں شمار ھوتا ھے؟ روح و جسم کی شادمانی کے لئے اسلام کا کیا حکم ھے؟
5242 2011/11/20 عملی اخلاق
-
امام صادق[ع] کی طرف سے نقل کی گئی ایک حدیث کے مطابق امام مھدی [عج] کے ظهور سے پهلے ھر انقلاب کو ائمه اطهار[ع] اور ان کے شیعوں کے لئے غم و اندوه اور بلا ومصیبت کا سبب جانا گیا ھے۔ مهربانی کرکے وضاحت فرمائیے که اسلامی انقلاب کی اس حدیث کے پیش نظر کیسے توجیه کی جاسکتی ھے؟
6749 2011/11/20 درایت حدیث
-
کیا فدک کے بارے میں حضرت علی [ع] کی یه حدیث قابل اعتبار ھے که فرماتے ھیں:" بیشک مجھے شرم آتی ھے که ایک ایسی چیز کو لوٹا دوں جس کے بارے میں ابوبکر اور عمر نے منع کیا ھے؟"
6689 2011/11/20 کلام قدیم
-
ریاکاری کے علاج کا طریقه کیا ھے؟
7395 2011/11/20 عملی اخلاق