Please Wait
کا
12885
12885
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/02/10
سوال کا خلاصہ
اگر شوھر اپنی بیوی سے ھم بستری نه کرے تو کیا اس کی بیوی کو طلاق کا حق پھیچتا ھے ؟
سوال
اگر شوھر اپنی بیوی سے ھم بستری نه کرے تو کیا اس کی بیوی کو طلاق کا حق پھیچتا ھے؟ کیونکه عورت کو بھی جنسی خواھشات پورے کرنے کی ضرورت ھوتی ھے اور اگر مرد اس کی اھمیت نھیں دیتا ھے اور دوسری راھوں سے اپنی جنسی خواھشات کو پورا کرتا ھے ۔ تو ایسے مرد کے بارے مین کیا حکم ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے