اعلی درجے کی تلاش
کا
5094
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/05/05
 
سائٹ کے کوڈ fa4589 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 13029
سوال کا خلاصہ
اگر کوئی شخص اپنے ھاتھ کے دیه کا طلب گار ھو اور اسی شخص کو زنا کے جرم میں سنگسار کرنے کی سزا سنائی جائے اور وه سنگسار ھونے سے پھلے فوت ھو جائے، کیا پھر بھی اس کا ھاتھ کاٹنے والے پر دیه ادا کرنا واجب ھے؟
سوال
ایک شخص کسی کا ھاتھ کاٹتا ھے اور چار آدمی حاکم شرع کے پاس اس کی شھادت دیتے ھیں اور اس کے علاوه اس کی بھی شھادت دیتے ھیں که ھاتھ کٹے ھوئے شخص نے زنائے محضه کا ارتکاب بھی کیا ھے۔ حاکم، زناکار کو سنگسار کرنے کا حکم صادر کرتا ھے، لیکن وه سنگسار ھونے سے پھلے فوت ھوتا ھے، کیا پھر بھی اس کے ھاتھ کا دیه ادا کرنا کاٹنے والے پر واجب ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا