Please Wait
کا
4564
4564
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/05/21
سوال کا خلاصہ
معصیت کار اور دین کے خلاف اعمال انجام دینے والے اقارب کے ساتھ کیسا رابطه رکھنا چاهئیے؟
سوال
خاندانوں کے اندر روابط کے پیش نظر اگر اقارب میں سے کوئی شخص {مثال کے طور پر ماموں} دین کی خلاف ورزی کرتا هو { شراب پیتا هو لیکن نه کھلم کھلا یا بیٹی کے نماز پڑھنے کی مخالفت کرتا هے اور بعض اوقات شعائر دینی کا مذاق اڑاتا هے وغیره} میں ۱۸ سال کی عمر میں {سوره توبه کی آیات ۲۳ و ۲۴ میں بیان شده} خدا کے حکم کے مطابق اس سے روابط کو کیسے ترک کر سکتا هوں؟ کیا اس قسم کا انسان نجس هے؟ مهربانی کر کے حقیقت پر مبنی اور عملی جواب دیجئیے-
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے