Please Wait
کا
5036
5036
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/05/21
سوال کا خلاصہ
اگر میں اپنے بھائی کو کوئی رقم قرضه کے عنوان سے دیدوں اور آپس میں توافق کریں که جتنا نفع بینک اس رقم پر دیتا هے، اتنا هی میرا بھائی مجھے دیدے، تو اس کا کیا حکم هے؟
سوال
میری ایک رقم بینک میں تھی، اس پر مجھے نفع ملتا تھا، میرے بھائی نے مجھ سے قرضه مانگا اور میں نے اس رقم میں سے کچھ پیسے اسے قرضه پر دیدئے، لیکن طے پایا که جتنا نفع مجھے بینک سے ملتا تھا ، میرا بھائی بھی اتنا هی نفع مجھے دیدے گا، اس سلسله میں کیا حکم هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے