Please Wait
کا
4623
4623
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/05/17
سوال کا خلاصہ
جو کمپنی اپنی پیداوار کو خارجی ٹریڈمارک لگا کر زیاده قیمت پر بیچتی ھے، اس کا حکم کیا ھے؟
سوال
سلام علیکم، میں ایک کمپنی میں کام کرتا ھوں جس کی پیداوار خارجی چیزوں کے مانند ھے۔ البته ان چیزوں کے خارجی نمونے عام طور پر برتر یا مساوی کیفیت کے ھوتے ھیں اور ان کی قیمت زیاده ھوتی ھے۔اس کمپنی کی تیار کرده اشیاء کو بیچنے والے ایک نماینده کی درخواست پر اس کمپنی کے لوگوں نے اپنی پیداوار پر ایک خارجی کمپنی کا ٹریڈ مارک لگایا ھے اور وه اسے خارجی چیزوں کے طور پر لوگوں میں بیچتے ھیں۔ اس کے پیش نظر که ان چیزوں کو خریدنے اور صرف کرنے والا ان چیزوں کو خارجی پیداوار کے عنوان سے خریدتا ھے جبکه حقیقت میں ایسا نھیں ھے اور اس کمپنی کی پیداوار مکمل طور پر ایرانی ھے اور اسے خریدنے والا اسے خارجی سمجھ کر ایرانی چیزوں کی به نسبت زیاده پیسے دے کر خریدتا ھے، مھربانی کرکے فرمایئے که اس کام کا کیا حکم ھے؟ اس کام کو انجام دینے والے پھلے درجه کے افراد اور اس سے حاصل ھونے والی آمدنی کا کیا حکم ھے؟ اس کمپنی میں کام کرنے والے ملازموں اور ان کی تنخواه کا کیا حکم ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے