جوابات کا خزانہ
-
کیا کتاب حلیته المتقین نے خواتین کى منزلت کو ان کى شان کے مطابق بیان کیا هے؟
5933 2009/04/06 عملی اخلاقشیعوں کے اعتقاد کے مطابق قران مجید کے علاوه کسى کتاب پر سو فیصدى اعتماد نهیں کیا جاسکتا هے ـ اس لحاظ سے کتابوں میں ، خاص کر حدیث کى کتابوں میں درج مطالب کى سند اور دلالت کے زاوئے سے تحقیق اور جانچ پڑت
-
انجمن حجتیه کا عقیده کیا هے ؟ کیا یه گروه اس وقت بھى سرگرم عمل هے؟
7746 2009/04/06 کلام قدیم18 اگست سنه 1953 کى تخته الٹنے کى سازش کے مقارن ، شیخ محمود ذاکر زاده تولایى حلبى نام کے ایک شخص کے توسط سے بظاهر فرقه بهائیت کے ساتھ ـ مقابله کرنے کى غرض سے انجمن حجتیه تاسیس هوئى هے ـ یه انجمن ملک گ
-
کیا اسلامى احکام کے بارے میں سوال کرنے کے لئے مهارت (تخصص) کى ضرورت هے؟
5516 2009/04/06 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
کیا قرآن مجید اور روایات میں حضرت خضر علیه السلام کے بارے میں کچھـ مطالب بیان کیے گئے هیں؟
15756 2009/03/16 تاريخ بزرگانقران مجید میں واضح طور پر حضرت خضر علیه السلام کا نام نهیں لیا گیا هے ، بلکه انھیں عبد امن عبادنا اتیناه رحمۃ من عند نا و علمناه من الدنیا علما [ i ] کے عنوان سے یاد کیا گیا هے ، جو ان کے مقام عبودیت
-
کیسے اطمینان کیا جاسکتا هے که وعظ و نصیحت کرنے والے علماء اس کام کى لیاقت رکھتے هیں یا نهیں ؟
6465 2009/03/16 عملی اخلاقاسلام کے احکام و دستورات کے مطابق عوام الناس پر لازم هے که دین کو سمجھنے کے لئے یا خود تحقیق اور علمى جانچ پڑتال سے احکام الهى تک پهنچ جایئں ، یا علمائے دین کى طرف رجوع کریں ، چونکه اکثر لوگ دین کے مس
-
حضرت نوح علیه السلام کى کتاب کا نام کیا هے؟
7147 2009/03/16 تاريخ بزرگانروایتوں میں حضرت نوح علیه السلام کى کتاب کا نام صحف نوح ذکر کیا گیا هے ـ [ 1 ] اس کے علاوه کوئى خاص نام بیان نهیں کیا گیا هے ـ [ 1 ] بحارالانوارج : 35 ص : 20 ـ 22 حدیث 15 وج: 53 ص 2 ـ 9.
-
یوگا ـ ذن کے مراقبه (meditation) کے بارے میں آپ کا نظریه کیا هے ؟
12529 2009/03/16 عملی اخلاقاس طریقه کار کا دعوى کرنے والے کهتے هیں که مراقبه کى مشق همیں همارے افکار کے شگاف کے اندر ایک حیرت انگیز سفر پرے جاتى هے ، وهاں پر بهت سے فائدے پائے جاتے هیں ، جیسے: سالم تر اور ارام و اسائش سے سرشار
-
اگر رقص کرنے کا مقصد ــ خواه اجتماع میں یا تنهائى میں ــ ورزش کرنا هو اور کسى لهو لعب سے سرو کار نه هو، تو کیا یه رقص بھى حرام هے؟ ایروبیک جیسى ورزشیں مد نظر هیں ـ
5350 2009/03/16 حقوق و احکاممراجع تقلید کے دفاتر سے اپ کے استفتا کے نتیجه میں اپ کے سوال کے درج ذیل جوابات ملے هیںحضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مدظله العالى ) رقص کرنا اگر شهوت کو ابھار نے ، یا حرام کام کا لازمه یا کسى مفسد کا
-
روایتوں کے مطابق، غیر مسلموں کے ساتھـ کیسا سلوک کیا جاناچاهئے؟
8767 2009/03/16 حقوق و احکاماسلام ، انسان کى پاک فطرت اور مهر و محبت کا دین هے اور تمام بشریت کى هدایت و سعادت کے لئے ایا هے ـ چونکه دین کا انتخاب کرنا ایک اختیارى امر هے ، اس لئے همیشه تمام اسلامى معاشروں میں کم و بیش غیر مسلم
-
ورزش کى حرکتیں اگر موسیقى کے ساتھـ هوں، تو کیا وه ورزش حرام هے؟ اور کیا ان حرکتوں کو رقص کا حکم دیا جاسکتاهے؟
7153 2009/03/16 حقوق و احکامرقص و موسیقى دو الگ الگ موضوع هیں که هر ایک کا اپنا خاص حکم هے ، یعنى حرام رقص حرام موسیقى کے اپس میں جمع هونے کى صورت میں اس فعل کو انجام دینے والا انسان دو الگ الگ گناهوں کا مرتکب هوتا هے ـ اکثر فقه
-
ایران کے دینى مدارس میں تعلیم کا طریقه کار کیسا هے؟
7796 2009/03/16 تاریخ فقہاج ، ایران کے دینى مدارس ( حوزه علمیه ) میں تعلیم کا طریقه اس طرح هے که طالب علم میٹرک یا هائر سیکنڈری پاس کرنے کے بعد حوزه علمیه میں داخله لیتا هے اور اپنى تعلیم کے دوران دروس کے حسب ذیل مراحل: مقدما
-
قرآن مجید کى آخرى آیت کونسى هے؟ کیا وحى میں اضافه هونے کا امکان تھا؟
11116 2009/03/16 Exegesisپیغمبر اکرم صلى الله علیه واله وسلم پر نازل هونے والى ایات کے بارے میں متعدد اور مختلف روایتیں موجود هیں ـ ان روایتوں کے بارے میں مجموعى طور پر کها جاسکتا که پیغمبر اسلام صلى الله علیه واله وسلم پر جو
-
قرآن لوگوں کو کیوں افسانوی جانوروں سے ڈراتا ھے۔ تا کھ وه واجبات پر عمل کریں؟
5738 2009/03/16 کلام قدیم1۔ قران مجید نےایک جگھ پر بھی یھ نھیں کھا ھے کھ افسانوی جانوروں سے ڈرو یا ڈرایا ھو۔2۔ البتھ جو بعض روایات میں بعض گناھوں کی سزا کے بارے میں ایا ھے ، ( جیسے کھ وه لوگ جو مسلمان ھیں اور شراب پیتے ھیں )
-
اسلام کا نظم و نسق کیوں فقھاء کے ھاتھه میں ھے؟
7078 2009/03/16 کلام جدیددین اسلام دین خاتم ھے ، اور اس کے احکام اور قوانین ثابت اورجاوداں ھیں۔ یھ دین جس طرح اپنی ابتدا سے ھی لوگوں کے تمام مسائل کو حل کرتا تھا اور ان کا جواب ده تھا۔ اسی طرح ان کے تمام مسائل کو ھمیشھ حل کرت
-
کیا بھشت اور جھنم میں بھی موت ھوتی ھے؟
9678 2009/03/14 کلام قدیمقرانی ایات ، روایات اور عقلی دلائل اس بات پر اتفاق رکھتے ھیں ، کھ جب انسان جنت یا جھنم میں چلے جائیں گئے تو پھر دوباره موت نھیں ھوگی۔ قران مجید ایک طرف قیامت کا یوم الخلود ( جاوداں دن ) نام رکھتا ھے ،
-
میاں بیوی جنھوں نے ایک دوسرے سے طلاق لے لی ھے۔ ان میں سے فرزندوں کی حضانت (سرپرستی ) کا حق کس کو حاصل ھے؟
5954 2009/03/14 حقوق و احکاماسلامی نقطھ نظر سے سب فرزندوں کا نفقھ ( مالی اخراجات ) باپ کے کندھوں پر ھیں۔ لیکن ان کی حضانت ( سرپرستی ) اور تربیت کا حق ان کی عمر اور لڑکے یا لڑکی ھونے کے عنوان سے مختلف ھے۔حضرت امام خمینی ( رح ) :
-
وه کثیر السفر جس کو نماز مکمل پڑھنی چاھئے اگر اپنے کام کرنے کی جگھ کے علاوه کسی اور شھر کا سفر کرے تو اس کی نماز پوری ھے یا قصر؟
5183 2009/03/14 حقوق و احکاماس مسئلھ شرعی کے جواب کا دار ومدار اس بات پر ھے کھ سوال کرنے والے کا مرجع تقلید کون ھے. اور وه کس مرجع کی تقلید کرتا ھے تاکھ اس مرجع کے نظریه کے مطابق سوال کا جواب دیا جائے۔ بھر حال ھم حضرت ایۃ العظم
-
عقل، قرآن، سنت، شهود کس طرح اخلاق کے لئے منبع شمار کئے جاسکتے هیں؟
7503 2009/03/14 نظری اخلاقاخلاقی ذمه داریاں کهاں سے پیدا هوئی هیں ؟ اس سلسله میں مختلف نظریات اور مبانی سامنے ائے هیں اور همارے اخلاقی نظام کی بنیاد پر مندرجه بالا تمام منابع اخلاق کی ایک خاص سمت کو استحکام بخشتے هیں اور اس با
-
ایسا قرآن کس طرح همیشه کے لئے رهنما هوسکتا هے جس کی آیتیں خود اسی کی دوسری آیتوں کی نفی و ترمیم کرتی هوں؟
11443 2009/03/14 قرآنی علومقران اپنی شهادت کے مطابق ایسی کتاب هے جو عالم گیر هے [ ذکری للعالمین ] اور کسی زمانے یا جگه یا کسی قوم سے مخصوص نهیں هے: [ نذیرا للبشر ] ۔جو ایات الله کی طرف سے اس میں نازل هوئی هیں وه اس طرح کی هیں ک
-
ماں باپ کے حکم میں ٹکراؤ هو تو اولاد کا فرض کیا هے؟
14602 2009/03/14 عملی اخلاقتوحید اور نفی شرک کے بعد قران میں جس سب سے بڑے واجب کا حکم دیا گیا هے وه والدین کا اکرام و احترام هے۔ ایسے مواقع جهاں یه دونوں الگ الگ حکم دیں اور دونوں کو بجا لانا ممکن نه هو تو در حقیقت دو طرح کی رو
-
امام اور خلیفه میں کیا فرق هے؟
15427 2009/03/14 کلام قدیماگرچه اهل سنت کے بعض دانشمند مثلا ابن خلدون کی نظر میں امام اور خلیفه کے درمیان کوئی فرق نهیں هے اور یه دونوں هی دین و سیاست کی حفاظت کے لئے صاحب شریعت کی نیابت کے معنی میں هیں ۔لیکن اجمالا یه کها جان
-
حضرت علی علیه السلام، رسول الله صلّی الله علیه وآله کے صرف دوست، ساتھی، مددگار اور رشته دار هی تھے یا اس سے بھی بڑھ کر تھے؟
7573 2009/03/14 کلام قدیمحضرت علی علیه السلام رسول الله صلی الله علیه واله کے رشته دار ، دوست ، اور اپ کے یار و یاور هونے کے علاوه ؛ زندگی کے تمام مراحل میں اور اسلام کے دفاع اور رسالت کی تبلیغ کے مختلف میدانوں میں اپ کے ساﭠﮭ
-
لفظ [آل محمد] کے بغیر صلوات ناقص کیوں هے اور اس سے کیوں روکا گیا هے؟
10871 2009/03/14 Exegesisپیغمبر اکرم صلی الله علیه واله پر صلوات کے ساﭠﮭ ال محمد پر صلوات بھیجنا نه صرف یه که بدعت نهیں هے بلکه قران ، روایات اور عقل و عرفان کے موافق هے۔ چونکه:1۔ بدعت کا مطلب یه هے که ایک ایسی چیز دین کا جز
-
شب قدر میں بدن پر زعفران ملنے سے کیوں منع کیا گیا هے
10341 2009/03/14 عملی اخلاق1۔ زعفران کی تین خاصیتیں هیں: غذائی ، دوائی ، زینتی۔ روایت میں جس چیز سے روکا گیا هے اس میں زینتی پهلو مراد هے۔2۔ بدن پر زعفران لگانا حرام نهیں هے۔ لیکن اس روایت کے مطابق جو شخص شب قدر میں زیاده زعفرا
-
عورتوں اور مردوں کی عقل کے درمیان کی نسبت کے سلسله میں حضرت علی علیه السلام کا کیا نظریه هے؟
13397 2009/03/14 درایت حدیثحضرت علی علیه السلام نے ایسی بات نهیں کهیں هے که مرد ، عقل و احساس دونوں اعتبار سے عورتوں سے بالاتر هیں۔عورتوں کے نقص عقل کے بارے میں جو نهج البلاغه میں ایا هے اس کی نسبت اگر حضرت علی علیه السلام کی ط
-
دعا کى نفسیات کے بارے میں چند کتابوں کى معرفى فرمایئے ـ
5202 2009/03/10 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
اگر نماز دین کا ستون هے تو کیوں فروع دین میں شمار هوتى هے؟
7504 2009/03/10 کلام قدیماصول دین اعتقادى امور کو کها جاتاهے که انسان انھیں اپنى عقل و ادراک سے قبول کرکے مسلمان هوتا هے اور اسلام کو قبول کرنے کے بعد اس پر انفرادى واجتماعى فرائض و تکالیف کا ایک مجموعه واجب هوتا هے که ان میں
-
دوسرے ادیان کے پیروں کے ساتھـ مسلمانوں کے صلح آمیز سلوک کے بارے میں قرآن مجید کا نظریه کیا هے؟
6680 2009/03/10 Exegesisپرامن مذهبى بقائے باهمى اسلام کا ایک بنیادى نظریه هے اور قراان مجید کى متعدد ایات نے اس نظریه کى گوناگون صورتوں میں اور صراحت کے ساتھ ـ تاکید کى هے ـ قران مجید کے مطابق ، مذهبى جنگ اور عقائد میں اختلا
-
کیا قرض خواه زبردستى اپنا حق یعنى قرضه وصول کر سکتا هے، مثلاً پانج منٹ تک قرض کودار بیهوش کر کے یا چند افرادکى مدد سےـ؟
5838 2009/03/10 نظری اخلاققرض دارکى طرف سے قرضه کو ادا کرنے میں انکار یا کسى عذر کے بغیر ادا کرنے میں کوتاهى کرنے کى صورت میں قرض خواه ، قرض دار کے مال سے اپنے قرضه کے برابر مال اٹھا سکتا هے ، لیکن اس بات پر توجه رکھنا ضرورى ه
-
کیا بعض گناهوں کى سزا بعض دوسرے گناهوں کى سزا کے چند برابر هوتى هے؟
8603 2009/03/10 نظری اخلاققران مجید اور اهل بیت علیهم اسلام کى روایتوں سے معلوم هوتا هے که: گناهوں کے اخروى کیفر اور دنیوىسزا کے لحاظ سے مختلف مراتب هیں ـ قران مجید نے شرک کو سب سے بڑے گناه اور ظلم کے طور پر یاد کیا گیا هے ـ ا
-
کیا گناه پر اصرار سزا میں شدت کا سبب بن جاتاهے؟
6709 2009/03/10 عملی اخلاقگناه پر اصرار کےدو معنى هیں:1 ـ گناه کو تکرار کرنا2 ـ توبه اوراستغفار کئے بغیر گناه کا مرتکب هونا ـ کناه پر اصرار کى بهت برے اور سخت نتائج هوتے هیں ـ ایات و روایات میں گناه پر اصرار کى سخت مذمت کى گئى
-
اپنے دفاع کے دوران زخمى یا قتل هونے کا شرعى حکم کیا هے؟
6545 2009/03/10 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
قرآن مجید کیوں آیه، آیه کی صورت میں هے؟ قرآن مجید کے سوروں میں سے کو نسا سوره پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم پر یک بارگی نازل هوا هے؟
9259 2009/03/10 قرآنی علومقران مجید دو صورتوں میں ، یک بارگی اور تدریجی ( ایه ایه اور سوره سوره ) نازل هوا هے ـ اس کے تدریجی نزول کے لئے بعض دلائل ذکر هوئے هیں:1 ) پیغمبر اکرم صلی الله علیه و اله و سلم کے قلب مبارک کو محکم کرن
-
دین کى آفتیں کیا هیں؟
7126 2009/03/09 دینی فلسفہدین ، ایک مقدس الهی امر هے ، جس میں خطا ، اشتباه اور صدمه کی گنجائش نهیں هے ـ اشتباه اور خطا کاری انسانی امور سے مربوط هیں اور دین اور دینداری کی افت شناسی کی بحث میں صدمه و افت دین کى حقیقت سے مربوط
-
کیا یه جائز هے که علماء نماز جماعت پڑھانے کے لئے لوگوں سے اجرت لے لیں؟
5163 2009/03/09 حقوق و احکاممراجع محترم تقلید کے دفاتر سے مذکوره سوال کے سلسله میں مندرجه ذیل جوابات حاصل هوئے هیں :حضرت ایت الله العظمى خامنه اى:نماز پڑھنے کے لئے پیسے نهیں لے سکتے هیں ـ البته اگر رفت و امد کے حرچه اور گاڑى کے