جوابات کا خزانہ
-
کیا خدا کے انکار کا سبب، خدا کو ثابت کرنے کے دلائل کا کمزور هونا هے ؟
5773 2012/02/16 اسلامی فلسفہ
-
دس سال پهلے میری ایک شخص کے ساتھ منگنی هوئی هے، کیا هم قانونی ازدواج سے پهلے عقد شرعی انجام دے سکتے هیں؟
5263 2012/02/16 حقوق و احکام
-
قرآن مجید میں، رنگ خدا سے مراد کیا هے؟ کیا پیغمبرخدا{ص} اور آپ{ص} کے اهل بیت{ع}، لوگوں کو دنیا و آخرت میں نجات دلانے کے لیے خدا کے رنگ کی تجلی هیں ؟
5794 2012/02/16 Exegesis
-
بعض احکام کے بارے میں خداوندمتعال کی خاموشی سے متعلق امام علی{ع} کی مراد کیا هے؟ اور امام{ع} نے کیوں فرمایا هے که ان کو حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو تکلیف میں نه ڈالو؟
5772 2012/02/16 Exegesis
-
اگر بهشت کے لیے کچھ طبقات هیں، تو کیا جهنم کے لیے بھی ایسا هی هے ؟
6647 2012/02/16 کلام قدیم
-
کیا ایک لڑکی کے ساتھ ایک کمرے میں تنها رهنا منع هے ؟
6052 2012/02/16 عملی اخلاق
-
کیا جشن تولد منعقد کرنا حرام هے ؟
5950 2012/02/16 حقوق و احکام
-
یهودیوں کو کیوں یهودی کهتے هیں ؟
6237 2012/02/16 کلام قدیم
-
آیه شریفه"وَ یُطْعِمُونَ الطَّعامَ عَلى حُبِّهِ مِسْکیناً وَ یَتیماً وَ أَسیراً"، کب نازل هوئی هے؟
7611 2012/02/16 Exegesis
-
هم کیوں حج میں احرام باندھتے هیں؟
5568 2012/02/15 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
جهنم اور بهشت میں افراد کی عمر کتنی هوگی؟
6401 2012/02/15 Exegesis
-
کیا جسم پر ان مٹ نقوش گودنا حرام هے؟
5371 2012/02/15 حقوق و احکام
-
کیا باره ساله لڑکا، نماز جماعت میں مردوں کی صف میں کھڑا هو سکتا هے؟
5006 2012/02/15 حقوق و احکام
-
قرآن مجید میں "صدقاتھن" اور "اجورھن" کس کے بارے میں هے؟
6763 2012/02/15 Exegesis
-
جمله: " السلام علیک یا حجته الله لا تخفی" سے مراد کیا هے؟
5703 2012/02/15 کلام قدیم
-
امام صادق{ع} نے جو فرمایا هے که: " امام زمانه{عج} کے عصر ظهور میں علم و دانش کے پچیس حروف کی اشاعت هوگی۔" اس سے کیا مراد هے؟
7041 2012/02/15 درایت حدیثامام زمانہ { عج } کے ظہور کے زمانہ میں ایک اہم مسئلہ مادی اور معنوی علوم کی ترقی اور رشد و بالیدگی ہے۔ اس زمانہ میں علم و سائنس ترقی کے عروج پر پہنچے گا ، اور اس مطلب کی اپ کے سوال میں بیان کی گئی حدی
-
خلقت کی گهرائیوں کے بارے میں کیوں غور نهیں کرنا چاهئیے؟
5448 2012/02/15 کلام قدیم
-
کنیت کے معنی کیا هیں؟ اور پیغمبراسلام{ص} کی کنیت،کس مناسبت سے، ابوالقاسم هے؟
12182 2012/02/15 تاريخ بزرگان
-
کیا ایک گناهگار معاشره کے لیے یه ممکن هے که چند نیک اور پرهیزگار افراد کی موجودگی کی وجه سے اس معاشره پر عذاب نازل هونے میں تاخیر هوگی اور یا عذاب دور هو جائے؟
5145 2012/02/15 Exegesis
-
کیا سستی اور کاهلی کے دور هونے کیلئے کوئی دعا موجود هے؟
6504 2012/02/15 عملی اخلاق
-
سوره نساء آیه ۲۹ میں ارشاد هے: (... إِلاَّ أَن تَکُونَ تِجَارَةً عَن تَرَاضٍ مِّنکُمْ)، "تَرَاضٍ مِّنکُمْ" کیوں فرمایا هے اور "تراض بینکم" کیوں نھیں فرمایاهے؟
5153 2012/02/15 Exegesis
-
جب هم سجده میں جانا چاھیں تو سجده کرنے سے پھلے کن اعضا کو زمین پر رکھنا چاھیئے؟
5577 2012/02/15 حقوق و احکام
-
کونسی چیزیں نماز کو باطل کرتی هیں؟
5394 2012/02/15 حقوق و احکام
-
کیا اسلام میں تیز پڑھنے کے بارے میں کوئی نظریه موجود هے؟ اس کے علاوه یه بھی بتا دیجئے که کس طرح مطالب تیز پڑھنے کی اجازت دیتے هیں۔
4820 2012/02/15 متنوع سوالات
-
آیۃ شریفه "اخْلُفْنِی فِی قَوْمِی وَأَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعْ سَبِیلَ الْمُفْسِدِینَ" کس کی زبان سے بیان هوئی هے اور کس سے خطاب کیا گیا هے؟
5999 2012/02/15 Exegesis
-
حضرت علی علیه السلام کی شان میں سب سے زیاده آیات کس مهیںے میں نازل هوئی هیں؟
5950 2012/02/15 Exegesis
-
حماده عورت تھی یا مرد، اس کی شخصیت کیسی تھی؟
5453 2012/02/13 تاريخ بزرگان
-
سوره محمد کی دوسری آیت:" وَ الَّذِینَ ءَامَنُواْ وَ عَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ وَ ءَامَنُواْ بِمَا نُزِّلَ عَلىَ محُمَّدٍ وَ..." میں کیوں پیغمبر{ص} کے نام کی صراحت کی گئی هے؟ لیکن دوسری آیات میں اس طرح صراحت نهیں کی گئی هے؟
6255 2012/02/13 Exegesis
-
کیا سوره آل عمران کی آیت نمبر۴۴ پیغمبراکرم{ص} کی شهادت پر دلالت کرتی هے؟
5090 2012/02/13 Exegesis
-
کیا هوش کا اخلاق کے ساتھ کوئی رابطه هے؟
5125 2012/02/13 عملی اخلاق
-
کیا ٹوٹے هوئے سینگ والے حیوان کو عید قربان کے دن ذبح کیا جا سکتا هے؟
5917 2012/02/13 حقوق و احکام
-
کثیرالشک کو اپنے شک پر اعتنا نهیں کرنا چاهئیے۔ کیا یه قاعده اس کے لیے هر قسم کے شک پر مشتمل هے؟
5517 2012/02/13 حقوق و احکام
-
کیا چالیس احادیث حفظ کرنے کی پیغمبر{ص} کی روایت صحیح هے؟ اور چالیس احادیث کے مصادیق بھی بیان کیجئیے؟
8356 2012/02/12 درایت حدیث
-
کیا عورت اپنے شوهر کی اجازت کے بغیر مجازی فضا، یعنی انٹرنیٹ پر دوسروں سے رابطه قائم کر سکتی هے؟
5438 2012/02/12 حقوق و احکام
-
آیه شریفه: " وَمَنْ عَادَ فَینتَقِمُ اللّهُ مِنْهُ وَاللّهُ عَزِیزٌ ذُو انْتِقَامٍ" میں انتقام کا سبب کیا هے؟
6871 2012/02/12 Exegesis