جوابات کا خزانہ
-
ائمہ اطہار{ع} کے پاس زرارہ کا مقام کیا تھا؟
9546 2012/03/07 تاريخ بزرگانزرارہ ، ائمہ اطہار { ع } کے صحابیوں میں سے ہیں اور ائمہ { ع } کے پاس ان کی ایک عظیم الشان منزلت تھی۔ وہ اصحاب اجماع شمار کیے گیے ہیں کہ ان کی وثاقت اور سچائی پر ائمہ { ع } کے صحابیوں میں اجماع و اتفاق
-
ثوبان کی شخصیت کیسی تھی؟ ان کی شخصیت اور روایتوں کے بارے میں اہل بیت{ع} کا کیا نظریہ ہے؟
11174 2012/03/07 تاريخ بزرگانثوبان جو مولا رسول اللہ کے نام سے مشہور ہے ، من جملہ غلاموں میں سے تھے ، جنہیں رسول خدا { ص } نے ازاد کیا تھا ، ثوبان ، ازاد ہونے کے بعد پیغمبراکرم { ص } کے صحابی اور اہل بیت { ع } کے دوست بن گیے۔ پیغ
-
ابی بن کعب کی شخصیت کیسی تھی؟
9341 2012/03/07 تاريخ بزرگانابی بن کعب ، پیغمبراسلام { ص } کے مشہور ترین صحابی تھے.وہ تمام مسلمانوں ، من جملہ شیعہ و سنی کی نظروں میں قابل احترام ہیں. شیعوں کی کتابوں میں ان کی محدود روایتیں ہیں اور علم رجال کی شخصیتوں نے انہیں
-
کیا زمین کی مٹی اس پر زندگی بسر کرنے والے تمام انسانوں کے جسمانی معاد کے لیے کافی ہے؟
6652 2012/03/07 کلام قدیممعاد ، جسمانی بھی ہے اور روحانی بھی ، جو کچھ انسان کے جسمانی معاد کے بارے میںکہا جاتا ہے ، وہ انسان کے بدن کے اصلی اجزا کا دوبارہ پلٹنا ہے۔ اصلی اجزا ، وہ اجزا ہیں ، جن کے بارے میں بعض احادیث کی کتابو
-
اسلامی فلسفہ میں وجود ذہنی کے معنی کیا ہیں؟
11101 2012/03/07 اسلامی فلسفہوجود ذہنی ، یعنی ذہن میں اشیا کی حقیقی ماہیت و صورت کا اشیا کے ذہن سے خارج وجود سے موازنہ۔
-
ائمہ اطہار{ع} کی زیارت گاہوں میں حائض عورت کے داخل ہونے کا کیا حکم ہے؟
6641 2012/03/07 حقوق و احکامجو چیزیں شخص جنب پر حرام ہیں ، وہ حائض عورت پر بھی حرام ہیں ، ان میں سے ایک ائمہ اطہار { ع } کے حرموں میں داخل ہونا یا رکنا ہے۔ اس سلسلہ میں مراجع تقلید کا فتوی حسب ذیل ہے: حضرات ایات عظام: 1۔ ا
-
کیا "مرگ بر امریکہ" {امریکہ مردہ باد} کا نعرہ دینا، کم از کم اس ملک میں رہنے والے مومن مسلمانوں کی ایک تعداد کے لیے ھتک اور ناراضگی کا سبب نہیں بنتا ہے؟
5928 2012/03/07 متنوع سوالاتاولا: مرگ بر امریکہ { امریکہ مردہ باد } کا نعرہ بعض احزاب میں رائج ایک سیاسی نعرہ ہے اور دنیا کے بعض ممالک میں وہاں کی سیاسی اور مذہبی پارٹیاں بھی یہ نعرہ دیتی ہیں اور یہ صرف ایران سے اختصاص نہیں رکھت
-
کیا وضو کے پانی کے علاوہ پانی وضو کو باطل کرنے کا سبب بن جاتا ہے؟
5309 2012/03/07 حقوق و احکاموضو کے لیے وضو کے پانی کے علاوہ پانی کے استعمال نہ کرنے سے مراد ، اس سے سر اور پاوں کو مسح کے لیے استعمال کرنا ہے ورنہ اگر وضو میں ہاتھ منہ دھوتے وقت وضو کے پانی کے علاوہ بھی تھوڑا سا پانی ملے ، تو وض
-
بدگمانی کے دلائل کیا ہیں؟ اور اس کے علاج کے طریقے کیا ہیں؟
15698 2012/03/07 عملی اخلاقدینی تعلیمات میں ، جو شخص دوسروں کو برا سمجھتا ہے ، اسے بدگمان کہتے ہیں ، پس جو کچھ اس سلسلہ من اسلامی تعلیمات میں ایا ہے ، ہم اس پر بحث کرتے ہیں۔ بدگمانی ، کسی کے بارے میں بدظنی ، بدنیتی اور برا خی
-
جن افراد کی ماں سید ہے، وہ سید کیوں شمار نہیں ہوتے، جبکہ حضرت زہرا{ع} کے تمام فرزند سید ہیں؟
10771 2012/03/07 کلام قدیماسلام میں سید کی اصطلاح کا ان افراد پر اطلاق ہوتا ہے ، جن کے باپ کا شجرہ نسب ، پیغمبراسلام { ص } کے جد امجد ہاشم تک پہنچتا ہو ، اگرچہ حضرت زہرا { س } کی اولاد بھی نہ ہو۔ بہ الفاظ دیگر سادات سے مراد وہ
-
کیا نماز غفیلہ کے بارے میں بیان کی گئی فضیلت اور اس کے سبب یزید کو بخشے جانے کی روایت صحیح ہے؟
11518 2012/03/07 درایت حدیثحدیثوں کی قابل اعتبار کتابوں میں اس قسم کی کوئی روایت نہیں ہے ، حتی کہ ہم نے اس کے مشابہ کوئی روایت کتب روایی میں نہیں پائی۔ اس کے علاوہ اس روایت نما مطلب کا مضمون بھی کئی جہات سے قابل تنقید ہے: 1۔
-
کیا قبرستان میں مسجد تعمیر کی جا سکتی ہے؟
6831 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : اگر مذکورہ قبرستان وقف کی ہوئی زمین اور کسی کی ذاتی ملکیت نہ ہو اور ایسی جگہ نہ ہو جسے عام لوگ اور وہاں کے باشندے تقریبات کے لیے استعمال کرتے ہوں اور
-
میں نے ایک شخص کی اجارہ نمازیں پڑھنا قبول کی ہیں، اب میں نماز پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا ہوں۔
۱۔ کیا جائز ہے کہ میں یہ نمازیں کسی اور شخص کو سونپ دوں؟
۲۔ میت کے وارث کو پیسے واپس دینے کی صورت میں ، کیا وہ مجھ سے زیادہ پیسوں کا مطالبہ کر سکتا ہے؟ بہرصورت، اگر میں اس اجرت کو واپس نہ کر سکوں ، تو مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
5687 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : ج1۔ اگر اس طرح اجیر ہوا ہو کہ اس میں ذاتی طور پر پڑھنے کی شرط نہ ہو اور دوسرے کو واگزار کرنے کے قابل ہو ، تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ج2۔ سوال کے فرض
-
ہمارے پاس رہائشی مکان کے علاوہ زمین کے دو ٹکڑے بھی ہیں، کیا زمین کو بیچنے کے بعد ہمیں اس کا خمس ادا کرنا چاہئیے؟
4879 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : اگر { یہ زمین } اپنی امدنی سے تجارت اور قیمت بڑھنے کے لیے خریدی گئی ہو اور سال خمس گزرنے کے بعد بیچی جائے ، تو اسے بیچنے کے بعد خمس ادا کرنا چاہئے۔
-
کیا ماں سے محرمیت پیدا کرنے کے لیے عورت کی چھوٹی لڑکی سے صیغہ {متعہ} پڑھنا صحیح ہے؟
7971 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : وقتی ازدواج ، اس کے شرائط کی رعایت کرنے کی صورت میں کوئی حرج نہیں ہے ، اس کے شرائط میں سے یہ بھی ہے کہ اگر لڑکی کنواری ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر اس
-
مسجد کوفہ کے اعمال زیادہ ہونے کے پیش نظر، بعض کاروان ایک خاص صورت میں مختلف مقامات کے اعمال ایک ہی جگہ پر انجام دیتے ہیں، کیا یہ طریقہ کار صحیح ہے اور اس کا پورا ثواب ملے گا؟
7843 2012/03/07 حقوق و احکاممسجد کوفہ اور سہلہ کی فضیلت اور ان میں انجام دیئے جانے والے اعمال سے متعلق روایتوں کی تحقیق کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ ان مساجد کے اعمال کو ایک ہی جگہ پر انجام دینے کے بارے میں ائمہ اطہار { ع } سے کوئی د
-
کیا قرآن مجید میں ایسی آیات پائی جاتی ہیں، کہ جن سے زیبائی شناسی کا طریقہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟
11169 2012/03/07 Exegesisزیبائی کے مختلف معنی ہیں ، جیسے: شائستہ ، نیک ، جمیل اور خوشنما ، اور اصطلاح میں ظہور اور کمال پر اوڑھے گیے ایک شفاف پردہ کے معنی میں ہے۔ بنیادی طور پر چار قسم کی زیبائی پائی جاتی ہیں۔ محسوس زیبائی ،
-
اسلام کی نظر میں قصاص کا فلسفہ کیا ہے؟
17704 2012/03/07 حقوق و احلام کا فلسفہقصاص اسلام کے احکام سزا میں سے ہے جس کو قران مجید نے سماج کیلئے حیات جانا ہے۔ قصاص کے حکم کی تشریع ، بے مقصد اور بے انصاف انتقاموں کو روکںے کیلئے نیز مجرموں کو عام شھریوں کے قتل کی جرات کرنے یا انھیں
-
اگر انسان اعتقادات میں مستحکم ہونا چاھتا ہو ، تو اسے کیا کرنا چاھیئے؟
7158 2012/03/07 فلسفہ عرفاندین کو سمجھنے اور معںوی کمال حاصل کرنے کیلئے ، جواںی غنیمت اور سنھری موقع ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ اعتقادات صرف علم اور سیکھنے کی قسم میں سے ںہیں ہیں بلکہ ان کے لئے باطنی تھذیب اور عملی سیر و سلوک کی
-
خدائی ںظام میں انسانی بلندی کا نمونہ کیا ہے۔
10109 2012/03/06 اسلامی فلسفہیہ سوال مدینہ فاضلہ ) مثالی شھر ( Model city یا ازادی فکر کا دوسرا بیان ہے ، افلاطونی مدینہ فاضلہ سب سے قدیمی اور انسانی بلندی کا سب سے مشھور نمونہ ہے ، جس کا خاکہ افلاطون نے اپنی کتاب جمھوری میں کھی
-
مغربی فلسفہ کے نظریئے کے مطابق زندگی کے معںی کیا ہیں؟
13863 2012/03/06 فلسفه غربزندگی کے معنی نئے دور کے فلسفیانہ موضوعات کا ایک اہم موضوع ہے ۔ جو مسائل اس موضوع کے ذیل میں شامل ہوتے ہیں ، وہ ایسے سوالات پر مشتمل ہیں کہ کیا زندگی با مقصد ہے ؟ کیا زندگی کی کوئی قدر و قیمت ہے ؟ کیا
-
غسل اور وضو کے بدلے تیمم کو بجا لانے کا طریقه کیا هے؟
10720 2012/02/16 حقوق و احکام
-
کیا بچوں کو ختم کے مراسم اور قبرستان لے جانا مکروه هے ؟
6802 2012/02/16 عملی اخلاق
-
ممتنع پر حاکم کی ولایت کے کیا معنی هیں؟
5160 2012/02/16 حقوق و احکام
-
خالقیت میں توحید کے کیا معنی هیں؟
7041 2012/02/16 کلام قدیم
-
اگر فرش کا ایک حصه نجس هو، تو کیا پورے فرش پر نماز پڑھنے میں کوئی حرج هے؟ یا صرف اس نجس حصه پر؟ اگر کسی لباس میں خون لگا هو اور اسے دھونے کے بعد خون کا رنگ باقی رهے تو کیا اس میں نماز پڑھی جا سکتی هے؟
5252 2012/02/16 حقوق و احکام
-
قرآن مجید میں کلمه” صمد" کے کیا معنی هیں۔
9906 2012/02/16 Exegesis
-
مسجد ضرار کے کیا معنی هیں؟
8001 2012/02/16 تاریخ جگہیں
-
نماز کیوں بهشت کی کنجی هے؟
5710 2012/02/16 نظری اخلاق
-
سوره حجر کی آیات ۸۵ سے ۸۷ تک ، سے کیا مراد هے؟
4877 2012/02/16 Exegesis
-
کیا کسی شخص کو ارتداد کا حکم دینے کےلئے حاکم شرع کے حکم کی ضرورت هے؟
5525 2012/02/16 حقوق و احکام
-
جب خداوند متعال نے چیزوں کو عدم مطلق سے پیدا کیا هے تو کیا یه اس معنی میں هے که اس کی قدرت ، مادی قدرت کی صورت میں منعکس هوئی هے؟
5378 2012/02/16 نظری عرفان
-
کیا طبیب اور بیمار کے باهمی حقوق کو اسلامی شریعت کے مطابق بیان کیا جاسکتا هے؟
4620 2012/02/16 حقوق و احکام
-
ابو دردا کی شخصیت کیسی تھی اس کے بارے میں اھلبیت )ع( کا نظریه کیا تھا اس سے منقول روایتوں کا کیا حکم هے؟
5783 2012/02/16 تاريخ بزرگان
-
کیا خداوندمتعال فطری قوانین کی رعایت کرتا هے؟
5512 2012/02/16 کلام قدیم