Please Wait
کا
7855
7855
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/08/23
سوال کا خلاصہ
قرآن مجید نے انفال کے بارے میں سوال کے جواب میں کیوں اس کی ملکیت کو بیان کیا هے؟
سوال
لوگ جب انفال کے بارے میں سوال کرتے هیں {انفال یعنی جنگ کے بغیر حاصل هوئے غنائم، بنجر زمین، بدون مالک، معدنیات مختصر یه که کسی محنت کے بغیر لوگوں کو حاصل هونے والا مال} تو فوراً آیت نازل هوتی هے که: کهدو ؛ انفال خدا اور پیغمبر سے مخصوص هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے