جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام قدیم)
-
کیا شیعھ اثنا عشری کے علاوه کوئی بھشت میں داخل ھوگا؟ قیامت کے دن قاصرین (معذوروں ) کی حالت کیا ھوگی؟
7602 2008/09/20 کلام قدیمبھشت میں داخل ھونے کا معیار ایمان اور عمل صالح [ i ] پر استوار ھے ، ایک شیعھ بھی اسی صورت میں بھشت میں داخل ھوگا کھ صرف شیعھ ھونے کا دعوی نھ کرتا ھو ، بلکھ شیعھ ھونے کی ضروریات اور لوازم پر عمل کرچکا
-
کیا تقلید کے ذریعھ اسلام قبول کرنا، خداوند متعال قبول کرے گا؟
8439 2008/09/20 کلام قدیماگر اخرت میں اعتقادات کی کیفیت کے بارے میں کئے گئے سوال کے جواب میں اپنے ابا و اجداد کی اندھی تقلید کے سوا ھمارے پاس کوئی دلیل نھ ھو تو ھم اس صورت میں معذور نھیں ھونگے ، کیونکھ اس قسم کا طرز عمل اور ا
-
کیا خداوند متعال کو دیکھا جاسکتا ھے ؟ اور کیسے ؟
8049 2008/09/20 کلام قدیمعقل و شرع کے حکم سے ، خداوند متعال کو ظاھری انکھوں سے نھ دنیا میں دیکھا جاسکتا ھے ، اور نھ اخرت میں ، لیکن دل کی انکھوں سے اسے دیکھا جاسکتا ھے ، دل اپنی وجودی قابلیت کی حیثیت میں ، شھود باطنی کی راه س
-
کیا دوسرے عالمین کی مخلوقات سے رابطھ قائم کرنا ممکن ھے؟
9844 2008/09/20 کلام قدیماس میں کوئی شک و شبھ نھیں ھے کھ بعض عالمین کے باشندوں سے رابطھ قائم کیا جاسکتا ھے ، لیکن اس طرح نھیں ھے کھ نشھ اور چیزوں اور شراب کے ذریعھ دوسرے عالمین کی مخلوقات سے یھ رابطھ قائم کیا جاسکے۔لیکن عالم
-
اسلام اور تشیع کی نظر میں اختیار و آزادی کے حدود کیا ھیں؟
9888 2008/09/17 کلام قدیمازادی کے متعدد اورمختلف معنی ھیں اور مختلف اور گوناگوں معانی کے پیش نظر اس کے حدود بھی مختلف ھیں:1۔ وجودی ازادی کے معنی میں ، ازادی ( جو وجود مطلق اور خداوند متعال سے متعلق اور اس کی ذات میں منحصر ھے
-
کیا ناگوار طبیعی حوادث ، عذاب الھی ھے یا مادی علل کا نتیجھ؟
10009 2008/09/17 کلام قدیمناپسند طبیعی حوادث ، جیسے ، سیلاب ، زلزلھ ، اور طوفان کے ونما ھونے کا مقصد صرف عذاب کرنا نھیں ھے ، بلکھ اس کے متعدد اثار ھیں ، جیسے الھی نعمتوں کی یاد دھانی ، خواب غفلت سے بیداری ، استعدادوں کی کشادگی
-
مھربانی کرکے شیعھ عقیده کی بنیاد کی وضاحت فرما کر اس کی خصوصیات کو بیان فرمائیے۔
10369 2008/09/15 کلام قدیمشیعوں کے عقیده اور اس کے معارف کا ماخذ قران مجید ھے ۔قران مجید اپنی ظاھری ایات کے علاوه رسول اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کےگفتار و کردار بلکھ سکوت و کلام کو حجت جانتے ھوئے اس کے تابع ، ائمھ اطھار علی
-
تقرب الھی حاصل کرنے میں واسطوں کا کیا رول ھے؟
7679 2008/09/10 کلام قدیموسیلھ ( واسطھ ) کےکافی وسیع معنی ھیں اور خدا کے نزدیک ھونے کا سبب بننے والا ھر کام اور ھر چیز اس میں شامل ھے ، چونکھ کائنات ، انسان کے رشد و کمال کی طرف ھدایت کے لئے ، نظام علت و معلول اور اسباب و مسب
-
شیعھ مذھب کیوں سسب سے بھتر مذھب ھے۔
14051 2008/09/02 کلام قدیمشیعھ مذھب کی برتری کا سبب اس کا حق ھونا ھے اور دین حق ھر زمانھ میں خصوصا ایک ھی دین ھے اور دوسرے ادیان یا بنیادی طورپر باطل و بے بنیاد ھیں یا معدوم و منسوخ ھوچکے ھیں اور اج شریعت حق ، دین اسلام ھے اور
-
امام کے معصوم ھونے کی کیا ضرورت ھے اور امام کا معصوم ھونا کیسے معلوم ھوسکتا ھے ؟
10652 2008/08/23 کلام قدیماھل سنت کے برخلاف شیعوں کا اعتقاد ھے کھ امام ، مسئلھ وحی کے بغیر تمام امور میں پیغمبر صلی اللھ علیھ و الھ وسلم کے برابر ھے ، اس بنا پر پیغمبر ( ص ) کے مانند خطا ، لغزش اور گناه سے پاک و منزه یعنی معصو
-
کیا پیغمبر اکرم (صل الله علیه وآله وسلم) کے تمام الفاظ اور کلام وحی هوتے تھے یا نهیں ؟
9931 2008/08/21 کلام قدیماس سلسله میں صاحب نظر حضرات کے نظریات مختلف هیں :بعض سوره نجم آیت 3-4 [ i ] کے اطلاق کے پیش نظر یه عقیده رکھتے هیں که پیغمبر اکرم ( صل الله علیه وآله وسلم ) کا تمام تر کلام و اعمال و کردار وحی کی بن
-
خداوند عالم فاسقون کی هدایت کیوں نهیں کرتا ؟
7390 2008/08/21 کلام قدیمهدایت کی چند قسمیں هیں :1- عام تکوینی هدایت جو وهی توحید کی فطرت هے ، یعنی ابتدائی هدایت که اس سے هر انسان شرفیاب هے ۔ قرآنی تعلیمات کے مطابق خداوند عالم نے ابتدائی مرحله میں هی اپنی هدایت کے لطف و ک
-
خداوند عالم نے یه جانتے هوئے که بهت سے لوگ جهنم میں جایئں گے پھربھی انھیں کیوں پیدا کیا ؟
7670 2008/08/21 کلام قدیم1- عذاب الهی انسان کے اختیاری کردار کا نتیجه هے جو اس کی هدایت کے اسباب سے استفاده نه کرنے اور اندرونی وبرونی پیمبر کی آواز کے نه سننے کا صله هے2- خداوند عالم کا موجودات عالم کے انجام و رفتار و کردار
-
شیطان انس کیا هے؟
9042 2008/08/21 کلام قدیمنافرمان اور سرکش وجود کے لئے لفظ ‹شیطان› ایک عام لفظ هے وه چاهے انسانوں میں سے هو یا جنات میں سے یا پھر کسی اور مخلوقات میں سے۔ قران کریم میں لفظ ‹شیطان› کسی خاص مخلوق کے لئے استعمال نهیں هوا هے بلکه
-
الله نے شیطان کو کیوں پیدا کیاَ؟
12010 2008/08/21 کلام قدیماول یه که انسان کی گمراهی اور انحراف میں شیطان کا کردار صرف اکسانے اور بهکانے کی حد تک هے۔ دوم یه که کمال همیشه تضاد اور ٹکراؤ کے ماحول میں حاصل هوتا هے ، اسی لئے بهترین نظام میں اس طرح کی مخلوق کو پی
-
بھشت سے آدم کے ھبوط ( سقوط) کا کیا معنی ھے؟
13093 2008/08/21 کلام قدیمھبوط کا معنی کسی بلندی سے سقوط اور نیچے گرنا ھے اور صعود ( اوپر چڑھنے ) کا مخالف ھے اور یھ لفظ کبھی کسی مکان میںحلول کے معنی میںبھی استعمال ھوتا ھے۔ادم کے سقوط کی بحث اور مرحلھ اول میں اس سقوط کا معنی
-
کائنات کو تشکیل دینے والا ابتدائی ماده کیا ھے؟ اس سلسلھ میں قرآن مجید اور روایات کا نظریھ کیا ھے؟
12514 2008/08/21 کلام قدیمکائنات کو تشکیل دینے والے اصلی عنصر کے ابتدائی ماده کے بارے میں علوم طبیعی Physical Science کے سائنسدانوں کا پیش کیا گیا واضح ترین نظریھ ، ثابت کرتا ھے کھ کائنات کا ماده فضا میں تھ بھ تھ صورت میں موجو
-
اهلبیت (علیهم السلام) کو چند افراد میں کیوں مخصوص کرتے هیں ؟
8660 2008/08/13 Exegesisاهلبیت ( علیهم السلام ) کو پنجتن آل عبا یعنی حضرت محمد مصطفی ( صل الله علیه وآله وسلم ) ، علی ( علیه السلام ) ، فاطمه ( سلام الله علیها ) حسن اور حسین ( علیهم السلام ) سے مخصوص کرنے کی بهترین وه روا
-
امام زمانه(عج) کے قیام کے بعد عالمی سطح پر حکومت عدل و انصاف کب قائم هوگی ؟کیا اس حکومت کے قائم هونے کے بعد غریبی اور ظلم دنیا سے ختم هو جائے گا ؟
8907 2008/07/22 کلام قدیمروایات سے پتا چلتا هے که امام زمانه ( عج ) آﭩﮭ مهینه تک ظالموں اور ستمگروں سے جنگ کریں گے اور اس کے بعد مختلف ممالک پر آپ کا قبضه هو جائے گا اور پوری دنیا میں عدل کی حکومت قائم هو جائے گی ، شر ک ، ظ
-
امام زمانه (عج) کا ظهور کے بعد کیا کام هوگا ؟ کیا یه بات صحیح هے که آپ ایک داڑھی والی بوڑھی عورت کے ذریعه شهید هوں گے ؟
6985 2008/07/22 کلام قدیمامام زمانه ( عج ) کے ظهور کے بعد الله کے حکم سے هر طرح کے معنوی و مادی وسائل کو عالم گیر سطح پر عدل کی حکومت قائم کرنے کے لیئے منظم فرمایئں گے تا که انسان یه دیرینه آرزو عالم وجود میں آئے اور انسان
-
ایسا کیوں هے ؟ که قرآن مجید میں ظاهراً انبیاء کے عصیان پر دلالت کرنے والی آیتیں موجود هیں ،لیکن بظاهر ان کی عصمت پر دلالت کرنے والی آیتیں نهیں هیں ۔
12222 2008/07/20 کلام قدیماس سوال کے جواب سے پهلے چند مطالب کا بیان کرنا ضروری هے :1۔ چونکه یه سوال کا موضوع واضح هے لهذا عصمت کے معنی ، اقسام اور دلیلوں سے پرهیز کیا گیا هے ۔2۔ انبیا کی عصمت کے بارے میں موجود نظریاتی اختلاف ک
-
وحی کا دعوا کرنے والے شخص کی اپنے دعوے (وحی و رسالت) میں سچائی یا جھوٹ کو کس طرح مشخص کیا جاسکتا هے؟
9697 2008/07/02 کلام قدیم1 ۔ لغت میں وحی کے معنی کسی مطلب کو مخفی اور سرعت سے منتقل کرنے کے هیں ، لیکن اصطلاح میں اس شعور و ادراک کو کها جاتا هے جو نبیوں سے مخصوص هے اور وه الله کے کلام کو با واسطه یا بلا واسطه سنتے هیں۔2 ۔ و
-
مسائل کلامی کا معیار کیا هے ؟
7529 2008/06/17 کلام قدیمایک کلامی بحث کی بهت اهم خصوصیت ( مکلفین کے خارجی عمل سے براه راست مربوط نه هونے کےعلاوه ) اس کا عقلی هونا هے لیکن کیا هر عقلی مسئله جو خارجی عمل سے مربوط نه هو وه کلامی مسئله هے ؟ کیا هر کلامی مسئله
-
کیا انسان کے لیئے خدا کی معرفت ممکن هے ؟ کس حد تک اور اس معرفت کی قدر و منزلت کیا هے ؟
15355 2008/05/13 کلام قدیمانسان مختلف راستوں سے خدا کی معرفت حاصل کر سکتا هے یه معرفت عقل اور دل کے ذریعه بھی میسر هے کبھی ایک فلسفی اپنے مطلوب کے حصول کے لیئے ، حصولی علم و حواس اور عقل کے ذریعه استدلال کرتا هے اور اس کو ﺴﻤﺠﮭ
-
کیا خدا کے علاوه کسی اور (جیسے پیغمبرصل الله علیه و آله وسلم اور ائمه معصومین علیهم السلام) سے حاجت طلب کرنا شرک نهیں هے جب که حاجت روا(قاضی الحاجات) صرف خداوند عالم هے ؟
9726 2008/02/17 کلام قدیمان بزرگوں ( پیغمبر اور امام ) کا احترام کرنا ، انهیں وسیله بنانا ان سے رجوع کرنا اور حاجتیں طلب کرنا ، اگر اس قصد سے هو که یه حضرت هماری حاجتیں پوری کرنے میں خدا کے ساﺗﻬ ساﺗﻬ یا اس کی ذات سے الگ مستقل
-
کیا انسان ابدی وجود کا مالک هے؟اگر ایسا هے تو کیوں دنیا میں همیں ابدیت دکھائی نهیں دیتی ؟
14774 2007/11/25 کلام قدیمقرآن کریم کی روشنی میں انسان کی فضیلتوں میں سے ایک فضیلت یه هے که وه عالم ملکوت کے گلستان کا طائر هے اور یه آب و گل کی دنیا اس کا وقتی اور عارضی آشیانه اور عالم ماده سے عالم روحانیت تک پهنچنے کا ا
-
کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟
11399 2007/09/09 کلام قدیمکرامت کا مطلب پستی اور ذلت سے دوری هے هر طرح کی پستی سے دوری رکھنے والے با عظمت انسان کو کریم کهتے هیں ۔ کرامت ، ذلت و پستی کے مقابل کی چیز هیں ۔ کرامت کی بلند چوٹی پر پهنچنے کے لیئے تقوا و پرھیز گاری
-
تاریخ میں هم نے پڑھا هے کے هر حکومت اور تهذیب پر ایک دن زوال طاری هوجاتاهے،کیا ممکن هے امام زمانه (عجل الله فرجه) کی حکومت پر بھی یه زوال طاری هوجائے ؟یعنی یه لوگ عادی هوکر پھر اس سے دل برداشته هوجائیں۔ ۔ ۔ ؟
7578 2007/09/09 کلام قدیمامام زمانه ( عجل الله فرجه ) کی عالمی حکومت میں اس کا تصور بھی نهیں پایا جاتا ؛ کیونکه حکومتیں یا ظلم و ستم اور عدالت کے مخالف رویوں کے سبب زایل هوتی هیں یا عوام کو فریب دینے کی وجه سے ، جس سے عوام دل