جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:خمس)
-
کیا میری بیوی کے جہیز کا خمس دینا ہے؟
7722 2015/05/21 وہ چیزیں جن کا خمس دینا ہےچونکہ جہیز ھدیہ کا حکم رکھنا ہے اور باوجودیکہ ائندہ اس سے استفادہ کیا جائے۔ اکثر مراجع تقلید اسے خمس میں شامل نہیں جانتے ہیں۔ لیکن بعض [ 1 ] مراجع اسے خمس سے متعلق جانتے ہیں۔ ضمائم: اس سوال کے بارے
-
سلام علیکم۔ میں نے چند سال قبل اپنی ریٹائر منٹ بچت سے تقریباً پندرہ ہزار ڈالر نکالے۔ حقیقت میں یہ مبلغ میری اور میرے آجر کی مشارکت سے تھے۔ یہ امریکہ میں ایک روایتی ریٹائر منٹ کا حساب ہے۔ مثال کے طور پر: میں نے دس ہزار ڈالر مشارکت میں ڈالے اور میرے آجر نے پانچ ہزار ڈالر اضافہ کئے۔ اور یہ مبلغ ایک حساب میں تین سال تک ذخیرہ ہوئی۔ جب مجھے اس مبلغ کی ضرورت پڑی، میں نے یہ رقم نکالی اور اپنی ماں کی زیارتی سفر کے لئے ان کی مدد کی۔ باقی مبلغ، مکان کے لون کے عنوان سے ادا کی۔ قابل ذکر ہے کہ میں نے اس مبلغ کا کبھی خمس نہیں نکالا ہے اور اس وقت اس مبلغ میں سے کچھ میرے پاس نہیں بچا ہے۔ لیکن اس وقت یہ قصد و نیت رکھتا ہوں کہ اپنی محدود آمدنی سے ماہانہ صورت میں خمس ادا کروں۔
ان اوصاف کے پیش نظر:
1۔ میں کیسے محاسبہ کروں تاکہ مجھے معلوم ہو جائے کہ کس قدر مقروض ہوں؟
2۔ کیا میں اپنے قرض کو ادا کرنے کے سلسلہ میں ماہانہ دوسو ڈالر ادا کرسکتا ہوں؟ اس امید سے کہ خداوند متعال ہماری ہدایت کرے۔
5646 2015/05/21 خمس دینے اور اس کا حساب کرنے کا طریقہمحترم یوذر ! 1۔ اکثر مراجع تقلید نے مذکورہ مبلغ کو خمس سے متعلق شمار کیا ہے۔ یعنی اس کا خمس تین ہزار ڈالر ہوتے ہیں ۔ لیکن بعض [ 1 ] مراجع ، جو مبلغ اپ نے خود ریٹائر منٹ بچت میں جمع کرائی ہے ، کومؤنہ
-
حج میں استطاعت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
4706 2015/04/16 خمس و مسکنحج تمتع کے واجب ہونے کےشرائط میں سے ایک شرط استطاعت ہے ، یعنی جب تک نہ شخص میں حج پر جانے کی طاقت پیدا ہوجائے اس پر حج واجب نہیں ہوتا ہے۔ اس استطاعت کی حسب ذیل کچھ قسمیں ہیں: 1۔ مالی استطاعت: یعنی زا
-
ایک شخص کے پاس زمین کا ایک ٹکڑا ہے اور اسے بیجنا چاہتا ہے، کیا اسے بیچنے کی صور میں اسے زمین کے پیسوں کا خمس ادا کرنا ہے اور اس پر حج واجب ہوگا؟
5498 2015/04/05 حقوق و احکامیہ سوال دو لحاط سے مبہم ہے: اول یہ کہ اس میں اپ نے اپنے مرجع تقلید کو مشخص نہیں کیا ہے ، دوسرا یہ کہ اس زمین کا عنوان مجہول ہے ، یعنی مشخص نہیں ہے کہ یہ زمین وراثت میں ملی ہے یا ہبہ میں ملی ہےیا خرید
-
نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟
4554 2015/04/05 حقوق و احکامکلی طور پرجس نے ابتدائے تکلیف سے اور یاچند سال اپنے سال کا خمس ادا نہ کیا ہو ، اگر نہیں جانتا ہے کہ اس کے ذمہ کتنا خمس ہے ، تو اسے حاکم شرع ( مجتہد جامع الشرائط ) یا اس کے وکیل سے مصالحت کرنی چاہئے او
-
کیا وراثت میں ملنے والے فلیٹ کا خمس دینا ھے؟
5181 2012/05/20 حقوق و احکاماپ کی توجہ مندرجہ ذیل استفتاات کی طرف مبذول کرائی جاتی ھے: دفتر حضرت ایتاللہ العظظمی خامنہ ای { مد ظلہ العالی } : اگر فلیٹوں کو سکونت کے لئے تعمیر کیا گیا ھے اور ان میں سکونت کی جاتی ھے ، تو اس کا
-
کیا مکان کے لیے لئے گئے قرضه الحسنه (لون) کی رقم موجود هونے کی صورت میں اس کا خمس دینا هے یا نهیں؟
4711 2010/09/22 حقوق و احکام