Please Wait
کا
6558
6558
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/12/19
سوال کا خلاصہ
امام على (ع) نے ابن ملجم کے ناپاک عزائم کے بارے میں علم رکھتے هوئے اپنى جان کے تحفظ کے لئے کیوں کوئى اقدام نهیں کیا ؟
سوال
جیسا که آپ جانتے هیں که امام حسین (ع) نے وقت کے طاغوت کے خلاف قیام کیا آپ (ع) نے اپنى زندگى کے آخرى لمحه تک دشمن کے سپاهیوں کے ساتھ گفتگو گى لیکن حضرت على (ع) اپنے قتل کئے جانے کى خبر سے آگاه هوتے هوئے بھى کسى محافظ اور احتیاط کے بغیر مسجد میں گئے اور رات کے ابتدائى لمحات سے شهادت کے لئے آماده تھے قابل ذکر بات هے که شائد آپ (ع) کے پاس اس اقدام کے سلسله میں قطعى طور پر توجیه و دلیل موجود تھى که هم اس کو سمجھنے سے قاصر هیں؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے