اعلی درجے کی تلاش
کا
7634
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/03/07
 
سائٹ کے کوڈ fa19456 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 22467
سوال کا خلاصہ
نماز کی حالت میں سلام کا جواب دینے کی کیفیت کیا ہے؟
سوال
نماز کی حالت میں سلام کا جواب دینے کی کیفیت کیا ہے؟
ایک مختصر

نماز کی حالت میں کسی کو سلام نہیں کرنا چاہئیے اور اگر کوئی دوسرا شخص اسے سلام کرے تو اس طرح جواب دینا چاہئیے کہ سلام مقدم ہو،مثال کے طور پر کہے: "السلام علیکم"، یا "سلام علیکم" اور "علیکم السلام" نہیں کہنا چاہئیے[1]۔

قابل ذکر بات ہے کہ انسان کو سلام کا جواب، نما زکی حالت میں یا نماز سے باہر ، فوراً دینا چاہئیے اور اگر عمداً یا بھولے سے سلام کا جواب دینے میں اس قدر تاخیر کرے کہ اس سلام کا جواب شمار نہ ہو، تو نماز کے دوران جواب نہین دینا چاہئیے اور نماز کے علاوہ بھی اس صورت میں جواب دینا واجب نہیں ہے[2]۔

 


[1]. امام خمینى، توضیح المسائل (محشّى)، محقق و مصحح: بنى هاشمى خمینى، سید محمد حسین، ج 1، ص 622، م 1137، ‌دفتر انتشارات اسلامى، قم، طبع هشتم، 1424ھ.

[2]. ایضاً، ص 622 و 623، م 1138.

 

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا