جوابات کا خزانہ(لیبل:سلام کا جواب)
-
نماز کی حالت میں سلام کا جواب دینے کی کیفیت کیا ہے؟
7661 2012/03/07 حقوق و احکامنماز کی حالت میں کسی کو سلام نہیں کرنا چاہئیے اور اگر کوئی دوسرا شخص اسے سلام کرے تو اس طرح جواب دینا چاہئیے کہ سلام مقدم ہو ، مثال کے طور پر کہے: السلام علیکم ، یا سلام علیکم اور علیکم السلام نہیں کہ