جوابات کا خزانہ(لیبل:نماز)
-
مجھے شک ہے کہ میں جو نماز پڑھا تاہوں آیا وہ صحیح بھی ہے یا نہیں؟مجھے صحیح نماز پڑھنے کا طریقہ سکھائیے۔
6358 2019/06/10 حقوق و احکاماپ کے سوال کا جواب دینے سے قبل لازمی ہے کہ اپ اس نکتہ کی جانب توجہ فرمائیں کہ انسان جس چیز کاعلم نہیں رکھتا اور اس سے واقف و اگاہ نہیں ہے تو اسے جاننے اور اس کا علم حاصل کرنے میں شرم کا کو ئی سوال پید
-
رزق کے بارے میں کونسی روایت موجود ہے؟ رزق حلال حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں؟ افزائش رزق کے لئے کونسی دعائیں موجود ہیں؟
13982 2015/05/21 رزقلوگوں کے عام تصور کے خلاف کہ رزق کو صرف اس کے مادی مصادیق میں استعمال کرتے ہیں ، روایتوں میں لفظ رزق وسیع معنی میں استعمال ہوا ہے اور خدا وند متعال کی تمام نعمتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ خواہ وہ نعمت مادی ہ
-
ایک فضانورد کیسے فضا میں قبلہ کو معین کرے گا اور وضو کرکے نماز پڑھے گا؟ کیا اس کی نماز قصر ہے یا پوری؟
5173 2015/04/05 قبلهواجب نمازیں کسی بھی صورت میں انسان سے ساقط نہیں ہوتی ہیں اور ہر مسلمان جو بالغ ہو جائے اس پر ہر ممکنہ حالت میں نماز پڑھنا واجب ہے۔ جو انسان فضا میں یا فضائی سفینہ میں ہو اگر اس کے لئے وسائل اور امکان
-
نماز کی ہر رکعت میں کیوں دو سجدے ہیں؟
11267 2015/02/15 دو سجدےاگر چہ عبادتیں تعبدی امور میں سے ہیں اور اسی طرح ان کے بعض اجزا و شرائط بھی تعبدی ہیں ، لیکن اس کے باوجود ائمہ اطہار ( ع ) سے نقل کی گئی بعض روایتوں میں تعبدی امور میں سے بعض ، من جملہ سوال میں بیان ک
-
پیغمبر اسلام نے فرمایا ہے:" : "جس طرح میں نماز پڑھتا ہوں تم بھی اسی طرح پڑھو ۔"کیا عورتوں کو بھی پیغمبر[ص] کی نماز کے مانند نماز پڑھنی چاہئے ؟
6983 2014/10/06 مزید معلومات حاصل کریںپیغمبر اسلام [ ص ] کبھی زبانی طور پر احکام کو بجا لانے کی کیفیت بیان فرماتے تھے اور کبھی بیان کے علاوہ اپنی سیرت اور رفتار و کردار سے بھی عملا دینی احکام کو بجا لانے کی کیفیت کی تربیت دیتے تھے ۔البتہ
-
بعض اوقات میری نماز کی چادر، سجدہ گاہ پر پڑتی ہے، کیا میری نماز قبول ہے؟
7003 2014/02/16 حقوق و احکامسجدہ ، زمین اور ان چیزوں پر کرنا چاہئے جو زمین سے اگتی ہیں اور وہ کھانے کی نہ ھوں ، جیسے لکڑی اور درخت کے پتے وغیرہ .کھانے پینے اور لباس میں استعمال ھونے والی چیزوں پر سجدہ صحیح نہیں ہے اور اسی طرح سو
-
پنجگانہ نمازوں میں سے ہر نماز کی فضیلت کا دقیق وقت کیا ہے؟
7350 2014/02/16 حقوق و احکاممستحب ہے کہ انسان پانچ وقت کی نمازوں کو الگ الگ پانچ وقت پر بجا لائے ، یعنی ہر نماز کو اپنی فضیلت کے وقت پر بجا لائے اور نمازوں کے درمیان صرف نافلہ پڑھنے یا تعقیبات کی مقدار میں فاصلہ دنیا کافی نہیں ہ
-
کن مواقع پر تیمم کیا جاسکتا ہے؟
6240 2014/02/12 تیمم کی منتقلی کی شرائطانسان ، صرف غسل جنابت سے ، جنابت کو اپنے سے دور کرسکتا ہے۔ لیکن بعض مواقع پر غسل کے بجائے تیمم کرسکتا ہے۔ [ 1 ] من جملہ: 1۔ جہاں پر پانی اختیار میں نہ ھو۔ 2۔ غسل انجام دینے کے لئے کافی وقت نہ ھو اور
-
کچھ مدت پہلے ضرورت کے پیش نظر، میں نے اجارہ کی نمازیں و روزے قبول کئے ہیں، اس وقت میری کچھ اجارہ کی نمازیں باقی رہی ہیں اور میں انھیں پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا ھوں اور اس کی اجرت کوبھی واپس نہیں کرسکتا ھوں، میرا فریضہ کیا ہے؟
4540 2013/03/18 قضا اور استیجاری نمازبہرحال اجارہ کی نمازیں اور روزے اپ کے ذمہ ہیں اور اپ کو اجارہ کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے- اب اگر ممکن نہیں ہے تو جس کے ساتھ اپ نے اجارہ طے کیا ہے ، اس کے پاس جاکر موضوع بیان کرکے مصالحت کرسکتے ہیں- ض
-
اہل سنت کے نظریہ کے پیش نظر شیعوں کے فقہی نظریہ کے مطابق سفر میں نماز قصر پڑھنا جائز ہے یا واجب؟
10467 2012/07/08 حقوق و احکامجو بات مسلم ہے ، وہ یہ ہے کہ پانچ وقت کی نمازیں ابتدا میں دو رکعتی تشریع ھوئی ہیں- اسی طرح اس میں بھی کوئی شک و شبہہ نہیں ہے کہ نماز کو وطن میں پڑھنے کی صورت میں دو رکعتوں کا اضافہ کیا گیا ہے ، اب بحث
-
کیا نیا بتی عبادتیں، عبادتوں کی سودا بازی نہیں ہے؟
6429 2012/06/20 حقوق و احکاماصلی قوانین کے ذیل میں ، بعض فرعی قوانین کا ھونا ، ہر اس معاشرہ میں ایک قطعی امر ہے ، جس میں قانون کا راج ھو- اصلی قانون کے ذیل میں فرعی قوانین کا ھونا ، قانون کا نا جا ئز فائدہ اٹھانے کے لئے کھلی ڈھی
-
نماز تراویج، جو اہل سنت کے درمیان مختلف صورتوں میں رائج ھے، کیا مذہب اہل بیت (ع) میں اس کی کوئی حیثیت ھے؟
6824 2012/05/20 حقوق و احکامتراویج ، نوافل نمازوں کو کہا جاتا ھے ، جو رمضان المبارک کی شبوں میں نماز عشا کے بعد پڑھی جاتی ھیں- [ 1 ] اہل سنت نے ان نمازوں کو خلیفہ دوم کے حکم سے پڑھنا شروع کیا ھے اور با جماعت پڑھتے ھیں [ 2 ] -
-
خون لگے بدن یا لباس کے ساتھ نماز پڑھنے، وقت کے بارے میں اطلاع نہ رکھتے ہوئے نماز پڑھنے اور قبلہ کی سمت کو جانے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
5548 2012/05/19 حقوق و احکاماپ کا سوال کئی حصوں پر مشتمل ہے ، اس کے ہر حصہ کا الگ سے جواب دیا جائے گا: 1۔ خون لگے بدن یا لباس میں نماز پڑھنا ؟ 2۔ وقت جانے بغیر نماز پڑھنا ؟ 3۔ قبلہ کی سمت جانے بغیر نماز پڑھنا ؟ نماز ا
-
نماز کی حالت میں سلام کا جواب دینے کی کیفیت کیا ہے؟
7607 2012/03/07 حقوق و احکامنماز کی حالت میں کسی کو سلام نہیں کرنا چاہئیے اور اگر کوئی دوسرا شخص اسے سلام کرے تو اس طرح جواب دینا چاہئیے کہ سلام مقدم ہو ، مثال کے طور پر کہے: السلام علیکم ، یا سلام علیکم اور علیکم السلام نہیں کہ
-
حدیث میں آیا ہے کہ دو افراد کے درمیان صلح کرانا، تمام نماز اور روزوں سے برتر ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
11562 2012/03/07 درایت حدیثایسا لگتا ہے کہ مذکورہ حدیث کے بارے میں بعض مترجمین نے مغالطہ کیا ہے اور اپ نے وہی ترجمے دیکھے ہیں ، کیونکہ اس حدیث کے عربی متن صلاح ذات البین افضل من عامه الصلاه و الصیام [ 1 ] پر غور کرنے سے معلوم ہ
-
میں نے ایک شخص کی اجارہ نمازیں پڑھنا قبول کی ہیں، اب میں نماز پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا ہوں۔
۱۔ کیا جائز ہے کہ میں یہ نمازیں کسی اور شخص کو سونپ دوں؟
۲۔ میت کے وارث کو پیسے واپس دینے کی صورت میں ، کیا وہ مجھ سے زیادہ پیسوں کا مطالبہ کر سکتا ہے؟ بہرصورت، اگر میں اس اجرت کو واپس نہ کر سکوں ، تو مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
5589 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : ج1۔ اگر اس طرح اجیر ہوا ہو کہ اس میں ذاتی طور پر پڑھنے کی شرط نہ ہو اور دوسرے کو واگزار کرنے کے قابل ہو ، تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ج2۔ سوال کے فرض
-
مسجد کوفہ کے اعمال زیادہ ہونے کے پیش نظر، بعض کاروان ایک خاص صورت میں مختلف مقامات کے اعمال ایک ہی جگہ پر انجام دیتے ہیں، کیا یہ طریقہ کار صحیح ہے اور اس کا پورا ثواب ملے گا؟
7671 2012/03/07 حقوق و احکاممسجد کوفہ اور سہلہ کی فضیلت اور ان میں انجام دیئے جانے والے اعمال سے متعلق روایتوں کی تحقیق کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ ان مساجد کے اعمال کو ایک ہی جگہ پر انجام دینے کے بارے میں ائمہ اطہار { ع } سے کوئی د