Please Wait
کا
6152
6152
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/03/11
سوال کا خلاصہ
غیر مسلمانوں کے لئے شهر مکه اور مسجد الحرام میں داخل هونے کی کیوں ممانعت هے؟
سوال
کیا کعبه٬ خانه خدا نهیں هے اور ادیان الهی کے پیروکار بھی خدا کی پرستش کرتے هیں؟ کیا پیغمبروں کی ایک بڑی تعداد نے اس مقدس شهر میں نماز نهیں پڑھی هے اور وهاں پر دفن کئے گئے هیں؟ پس٬ کیون صرف مسلمانوں کو شهر مکه میں داخل هونے کی اجازت هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے