Please Wait
کا
5270
5270
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/07/05
سوال کا خلاصہ
میں اپنی زندگی میں همیشه مشکلات اور گرفتاریوں سے دوچار هوں، کیا اس کے لیے کوئی راه حل موجود هے؟
سوال
میں نے جو ایک کام کچھه مدت پهلے شروع کیا هے، مجھے اس میں نقصان هوا- میرے اهل و عیال مسلسل بیمار رهتے هیں- میں گھرانے کا کمانے والا تنها شخص هوں اور زندگی کے بوجھه کو اکیلے هی کاندھوں پر لیا هوں- مهربانی کر کے میرے لیے کوئی راه حل بتائیے-
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے