اعلی درجے کی تلاش
کا
4896
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/02/08
 
سائٹ کے کوڈ fa3496 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12321
سوال کا خلاصہ
میں جانتا ھوں که اس سے پھلے میرا پورا گھر اور اس کے وسائل نجس ھوئے ھیں ، کیا وھاں پر میری نماز اور روزوں کے لئے کوئی مشکل ھے ؟
سوال
میری گمراھی اور نجاست و طھارت کے مسائل کے بارے میں عدم اعتماد کی وجه سے میرا گھر اور اس کے تمام وسائل نجس ھوئے ھیں ، اب جبکه خدا کے فضل وکرم سے مجھے ھدایت ملی ھے ، کیا اس گھر میں میری نماز اور روزوں کے لئے کوئی مشکل ھے ، جبکه گھر کی وسعت اور وسائل میں نجس اجسام کی کثرت کی وجه سے ، طھارت ممکن نھیں ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا