
Please Wait
					
										کا
10506
				
									10506
			
						ظاہر کرنے کی تاریخ:
						2010/12/13			
			
					سوال کا خلاصہ
            زیارت عاشورا " السلام علیک یا ابا عبدالله و علی الارواح الّتی حلّت بفنائک" میں ارواح سے مراد کون لوگ ھیں ؟
        
		
        سوال
         زیارت عاشورا " السلام علیک یا ابا عبدالله وعلی الارواح الّتی حلّت بفنائک" میں ارواح سے مراد کون لوگ ھیں ؟ چونکه ترجمه میں آیا ھے " جو آپ کے حرم مطھر میں نازل ھوئے ھیں" ۔ کیا اس سے مراد وه لوگ ھیں جو امام کی زیارت کےلئے آتے ھیں ؟ یا وه لوگ ھیں جو کربلا میں آپ(ع) کی قبر مبارک کے پاس دفن کئے گئے ھیں ؟ یا وه لوگ ھیں جو امام حسین(ع) کے وجود میں فنا ھوئے ھیں اور اپنی جانوں کو امام (ع) کی راه میں قربان کیا ھے ( یاران امام حسین(ع) ؟
        دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
        تبصرے
		

















 
 